تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِعْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِعْر کے معانیدیکھیے
شِعْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت
- کلام، سخن
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پر
چھت پہ آ جاؤ مرا شعر مکمل کر دو
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
شعر دراصل ہیں وہی حسرتؔ
سنتے ہی دل میں جو اتر جائیں
اپنی رسوائی ترے نام کا چرچا دیکھوں
اک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں
نہ جانے شعر میں کس درد کا حوالہ تھا
کہ جو بھی لفظ تھا وہ دل دکھانے والا تھا
English meaning of she'r
Noun, Masculine
- a pair of verse lines, couplet, distich
- verse, poetry
शे'र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दो मिस्रों का समाहार, बैत, पद्य
- काव्य, कला
شِعْر کے مترادفات
شِعْر سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِعْر)
شِعْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔