تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرانا" کے متعقلہ نتائج

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرانا کے معانیدیکھیے

سِرانا

siraanaaसिराना

وزن : 122

موضوعات: قرآن

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِرانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

اسم، مذکر

  • سیج، چارپائی، پلنگ یا تخت وغیرہ کا وہ حصہ یا بازو، جدھر سر رکھ کر لیٹتے یاسوتے ہیں

Urdu meaning of siraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa geraa me.n bahaanaa (quraan shariif, sariyaa, azyaa ya duusrii mutabarrik chiizo.n ke vaaste mustaamal), sard karnaa, Khunuk ya ThanDaa karnaa
  • sej, chaarpaa.ii, palang ya taKht vaGaira ka vo hissaa ya baazuu, jidhar sar rakh kar leTte yaasote hai.n

English meaning of siraanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • cool, make cool
  • drop (a consecrated object) in water, set afloat in river, etc.

सिराना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • जल में डुबाकर शीतल करना
  • ठंडा करना, शीतल करना
  • समाप्त करना, खत्म करना
  • व्यतीत करना, बिताना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेज, चारपाई, पलंग या तख़्त वग़ैरा का वो हिस्सा या बाज़ू जिधर सर रख कर लेटते या सोते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone