تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرُّ الْقَدَر" کے متعقلہ نتائج

سِرُّ الْقَدَر

(تصوُّف) اوس چیز کو کہتے ہیں که جس کو حق نے ہر ہر عین ثابته سے ازل میں جانا، یعنی حق تعالیٰ نے ہر عین ثابته کو معد اُن حالات کے جو اُس عین ثابت کے وجودِ خارجی سے ظاہر ہوں گے جانا، لہذا وہ کسی چیز کا حکم ایسا نہیں کرتا جو اُس عین ثابت کے حالات سے ظاہر نہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرُّ الْقَدَر کے معانیدیکھیے

سِرُّ الْقَدَر

sirr-ul-qadarसिर्र-उल-क़दर

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

سِرُّ الْقَدَر کے اردو معانی

  • (تصوُّف) اوس چیز کو کہتے ہیں که جس کو حق نے ہر ہر عین ثابته سے ازل میں جانا، یعنی حق تعالیٰ نے ہر عین ثابته کو معد اُن حالات کے جو اُس عین ثابت کے وجودِ خارجی سے ظاہر ہوں گے جانا، لہذا وہ کسی چیز کا حکم ایسا نہیں کرتا جو اُس عین ثابت کے حالات سے ظاہر نہو

Urdu meaning of sirr-ul-qadar

  • Roman
  • Urdu

  • (tasoXvuf) os chiiz ko kahte hai.n ki jis ko haq ne har har a.in saa bute se azal me.n jaana, yaanii haqataalaa ne har a.in saa bute ko mu.id in haalaat ke jo is ayan saabit ke vajuud-e-Khaarijii se zaahir honge jaana, lihaazaa vo kisii chiiz ka hukm a.isaa nahii.n kartaa jo is ayan saabit ke haalaat se zaahir nahuu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِرُّ الْقَدَر

(تصوُّف) اوس چیز کو کہتے ہیں که جس کو حق نے ہر ہر عین ثابته سے ازل میں جانا، یعنی حق تعالیٰ نے ہر عین ثابته کو معد اُن حالات کے جو اُس عین ثابت کے وجودِ خارجی سے ظاہر ہوں گے جانا، لہذا وہ کسی چیز کا حکم ایسا نہیں کرتا جو اُس عین ثابت کے حالات سے ظاہر نہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرُّ الْقَدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرُّ الْقَدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone