تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sh" کے متعقلہ نتائج
sh کے لیے اردو الفاظ
sh کے اردو معانی
فجائیہ
- چپ کرانے کا اشارہ۔.
sh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- चुप कराने का इशारा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِیشَہ
ایک خاص قسم کی معدنی ریت سے بنائی جانے والی نازک و مُصفّا شے، جس کی اصلی مُصفا حالت مانع نظر و روشن نہیں ہوتی، مصنوعی شیشہ ریت، سوڈا ایشن اور چونے کے ملانے سے بنتا ہے
شِیْشی
بچے کے دودھ پینے کی بوتل، کانچ کی چھوٹی بوتل، بوتل کا چھوٹا روپ، کانچ سے بنے ہوئے چھوٹی شکل کی بوتل یا ڈبیہ جس میں دوا وغیرہ رکھتے ہیں
شَراب
(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو
شیر
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم
شاہ
كسی ملک، سلطنت یا مملكت كا خود مختار فرمانروا (خصوصاً جسے حكمرانی وراثت میں ملی ہو)، سلطان، بادشاہ
شِیح
ایک گھاس جو سوئے کے برابر اون٘چی ہوتی ہے، اسکے پتّے چھوٹے اور نازک سداب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں ؛ ایک خاردار روئیدگی جس کے پتّے سرو کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں لکڑی کھوکھلی ہوتی ہے اس کو دھونی میں استعمال کرتے ہیں ؛ لاط Artemisia Herballa .
شِعْریٰ
ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sh)
sh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔