تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہاں" کے متعقلہ نتائج

شاہاں

شاہ (رک) كی جمع، مركبات میں مستعمل

شاہاںِ سَلَف

گُزرے ہوئے زمانے كے بادشاہ ، عہد ماضی كے بادشاہ.

شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد

(فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل) بادشاہ غریبوں كے حال پر كم التفات كرتے ہیں.

شاہِ شاہاں

بادشاہوں كا بادشاہ ، شہنشاہ ؛ مراد : آن٘حضرتؐ۔

فَخْرِ شاہاں

شہنشاہوں کے لیے باعث افتخار ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم .

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہاں کے معانیدیکھیے

شاہاں

shaahaa.nशाहाँ

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: شاہ

  • Roman
  • Urdu

شاہاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہ (رک) كی جمع، مركبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of shaahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • shaah (ruk) kii jamaa, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of shaahaa.n

Noun, Masculine

  • kings

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہاں

شاہ (رک) كی جمع، مركبات میں مستعمل

شاہاںِ سَلَف

گُزرے ہوئے زمانے كے بادشاہ ، عہد ماضی كے بادشاہ.

شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد

(فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل) بادشاہ غریبوں كے حال پر كم التفات كرتے ہیں.

شاہِ شاہاں

بادشاہوں كا بادشاہ ، شہنشاہ ؛ مراد : آن٘حضرتؐ۔

فَخْرِ شاہاں

شہنشاہوں کے لیے باعث افتخار ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone