تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب کے معانیدیکھیے
شَب کے اردو معانی
فارسی - اسم، مؤنث، واحد
-
غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین
مثال - وہ ہمیشہ روزے رکھتی اور شب بیدار رہتی
- اندھیرا، تاریکی، ظلمت
- (تصوّف) عالم غیب اور عالم ربوبیت اور عالم حروف كو كہتے ہیں اور شب كو شب بوجہ تفرقہ اور ظلمت ہونے كی كہتے ہیں جس سے، مراد: كثرت ہے
عربی - اسم، مذکر
- پھٹکری، یمنی پھٹکری
شعر
شب جو ہم سے ہوا معاف کرو
نہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لی
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
English meaning of shab
शब के हिंदी अर्थ
شَب کے مترادفات
شَب کے متضادات
شَب سے متعلق کہاوتیں
شَب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب)
شَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔