تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیح" کے متعقلہ نتائج

شِیح

ایک گھاس جو سوئے کے برابر اون٘چی ہوتی ہے، اسکے پتّے چھوٹے اور نازک سداب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں ؛ ایک خاردار روئیدگی جس کے پتّے سرو کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں لکڑی کھوکھلی ہوتی ہے اس کو دھونی میں استعمال کرتے ہیں ؛ لاط Artemisia Herballa .

شِیحَہ بَھرْنا

گھوڑے کی طرح آواز نکالنا، ہنہنانا.

شِیحَہ کِھینچْنا

رک : شیحہ بھرنا.

شِیحِ اَرْمَنی

(طب) شیح (رک) کی ایک قسم جس کا پھول زردی مائل اور پتّے سداب کے پتّوں کی طرح اور درخت سوے کے درخت سے چھوٹا ہوتا ہے؛ لاط :Artimisla Pontica

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیح کے معانیدیکھیے

شِیح

shiihशीह

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گھاس جو سوئے کے برابر اون٘چی ہوتی ہے، اسکے پتّے چھوٹے اور نازک سداب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں ؛ ایک خاردار روئیدگی جس کے پتّے سرو کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں لکڑی کھوکھلی ہوتی ہے اس کو دھونی میں استعمال کرتے ہیں ؛ لاط Artemisia Herballa .

Urdu meaning of shiih

  • Roman
  • Urdu

  • ek ghaas jo so.e ke baraabar u.unchii hotii hai, iske patte chhoTe aur naazuk sadaab ke patto.n kii tarah hote hai.n ; ek Khaardaar ro.iidagii jis ke patte sarv ke patto.n kii tarah hote hai.n lakk.Dii khokhlii hotii hai is ko dhvani me.n istimaal karte hai.n ; laat Artemisia Herballa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیح

ایک گھاس جو سوئے کے برابر اون٘چی ہوتی ہے، اسکے پتّے چھوٹے اور نازک سداب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں ؛ ایک خاردار روئیدگی جس کے پتّے سرو کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں لکڑی کھوکھلی ہوتی ہے اس کو دھونی میں استعمال کرتے ہیں ؛ لاط Artemisia Herballa .

شِیحَہ بَھرْنا

گھوڑے کی طرح آواز نکالنا، ہنہنانا.

شِیحَہ کِھینچْنا

رک : شیحہ بھرنا.

شِیحِ اَرْمَنی

(طب) شیح (رک) کی ایک قسم جس کا پھول زردی مائل اور پتّے سداب کے پتّوں کی طرح اور درخت سوے کے درخت سے چھوٹا ہوتا ہے؛ لاط :Artimisla Pontica

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone