تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبْنَم" کے متعقلہ نتائج

شَبْنَم

وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

شَبْنَمی

شبنم کی طرف منسوب، شبنم جیسا نرم اور سفید، شبنم کا، شبنم آلود

شَبْنَم سیر

(جغرافیہ طبیعی) ہوا کی وہ حالت جب اس کا مزاج سرد ہوتا ہے اور وہ بخارات اٹھانے کی زیادہ متحمل نہیں ہوتی ، اس لیے اپنی سردی سے ان میں کثافت پیدا کر دیتی ہے اتنی سرد ہوا جس میں مزید آبخرات سما نہ سکیں.

شَبْنَم نَمَط

شبنم کی مانند ، شبنم کی طرح.

شَبْنَمی ہونْٹ

moist, glossy lips

شَبْنَمیں

عرق آلود، شبنم کی طرح نرم اور سفید

شَبْنَم آسا

اوس کی مانند، مجازاً: بہت کم، نہایت قلیل، تھوڑا سا

شَبْنَم آمیز

شبنم سے بھرا ہوا

شَبْنَم پَڑْنا

شبنم گرنا ، اوس ٹپکنا.

شَبْنَم گِرنا

اوس ٹپکنا.

شَبْنَم بَرَسْنا

شبنم گرنا ، اوس ٹپکنا.

شَبْنَم اَفْشاں

شبنم چھڑکنے والا

شَبْنَم اَفْشانی

شبنم چھڑکنا

شَبْنَمِسْتاں

وہ جگہ جہاں بہت اوس پڑی ہو.

شَبْنَم کا رونا

(کنایۃً) شبنم گرنا.

شَبْنَمی رُطُوبات

(طب) وہ رطوبات جو عروق شعریہ سے خارج ہو کر اعضا پر شبنم کی طرح پڑی رہتی ہیں

گِرْیَۂ شَبْنَم

۔(ف) مذکر۔ اُوس گرنے کا استعارہ گریہ سے کرتے ہیں؎

اِعْتِمادِ شَبْنَم

confidence, faith in dew

اِمْتِیازِ شُعْلَہ و شَبْنَم

difference between flame and dew

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبْنَم کے معانیدیکھیے

شَبْنَم

shabnamशबनम

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

شَبْنَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

    مثال صبح صبح ننگے پاؤں باغیچوں میں چہل قدمی کرنے پر پیروں میں شبنم کی تری سے سکون کا احساس ہوا

  • (تصوف) شبنم فیض حق کو کہتے ہیں جس سے تصفیہ طاہری اور باطنی ہوتا ہے اور شگفتگی قلب حاصل ہوتی ہے
  • رات کی نمی، اوس
  • ایک سفید اور باریک کپڑا، اسناد اور مرکبات کے لیے

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا سفید اور نہایت مہین کپڑا، ایک باریک ململ

    مثال ہندوستانی اور ولایتی کپڑے کہ اصل اُن کی روئی سے ہے سادہ اور نقش دار جیسے شبنم اور ململ

شعر

Urdu meaning of shabnam

  • Roman
  • Urdu

  • vo ratuubat jo paanii ya paanii kii chhoTii chhoTii buundo.n kii shakl me.n raat ko havaa me.n se zamiin par namuudaar hotii hai
  • (tasavvuf) shabnam faiz haq ko kahte hai.n jis se tasfiiyaa taahrii aur baatinii hotaa hai aur shaguftagii qalab haasil hotii hai
  • raat kii namii, os
  • ek safaid aur baariik kap.Daa, asnaad aur murakkabaat ke li.e
  • ek vazaa ka safaid aur nihaayat muhiin kap.Daa, ek baariik malmal

English meaning of shabnam

Noun, Feminine

  • night-moisture, dew

    Example Sub.h-sub.h nange paanv baghichon mein chahal-qadmi karne par pairon mein shabnam ki tari se sukoon ka ehsas hua

Noun, Masculine

  • a kind of fine linen, a very fine muslin

शबनम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रात के समय फूल पौधों पर जमने वाली नमी, आकाश-जल, ओस, शीत

    उदाहरण सुबह-सुबह नंगे पाँव बाग़ीचों में चहल-क़दमी करने पर पैरों में शबनम की तरी से सुकून का एहसास हुआ

  • (सूफ़ीवाद) शबनम ख़ुदा की मेहरबानी और अंतर्ज्ञान को कहते हैं जिससे स्वच्छता अशुद्धता से मुक्त और आंतरिक होती है और मन की कोमलता प्राप्त होती है
  • रात की नमी, ओस
  • एक सफ़ेद और बारीक कपड़ा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ढंग का सफ़ेद और बहुत महीन कपड़ा, एक बारीक मलमल

    उदाहरण हिंदुस्तानी और विलायती कपड़े कि अस्ल उनकी रूई से है सादा और नक़्शदार (बेल-बूटेदार) जैसे शबनम और मलमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَبْنَم

وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

شَبْنَمی

شبنم کی طرف منسوب، شبنم جیسا نرم اور سفید، شبنم کا، شبنم آلود

شَبْنَم سیر

(جغرافیہ طبیعی) ہوا کی وہ حالت جب اس کا مزاج سرد ہوتا ہے اور وہ بخارات اٹھانے کی زیادہ متحمل نہیں ہوتی ، اس لیے اپنی سردی سے ان میں کثافت پیدا کر دیتی ہے اتنی سرد ہوا جس میں مزید آبخرات سما نہ سکیں.

شَبْنَم نَمَط

شبنم کی مانند ، شبنم کی طرح.

شَبْنَمی ہونْٹ

moist, glossy lips

شَبْنَمیں

عرق آلود، شبنم کی طرح نرم اور سفید

شَبْنَم آسا

اوس کی مانند، مجازاً: بہت کم، نہایت قلیل، تھوڑا سا

شَبْنَم آمیز

شبنم سے بھرا ہوا

شَبْنَم پَڑْنا

شبنم گرنا ، اوس ٹپکنا.

شَبْنَم گِرنا

اوس ٹپکنا.

شَبْنَم بَرَسْنا

شبنم گرنا ، اوس ٹپکنا.

شَبْنَم اَفْشاں

شبنم چھڑکنے والا

شَبْنَم اَفْشانی

شبنم چھڑکنا

شَبْنَمِسْتاں

وہ جگہ جہاں بہت اوس پڑی ہو.

شَبْنَم کا رونا

(کنایۃً) شبنم گرنا.

شَبْنَمی رُطُوبات

(طب) وہ رطوبات جو عروق شعریہ سے خارج ہو کر اعضا پر شبنم کی طرح پڑی رہتی ہیں

گِرْیَۂ شَبْنَم

۔(ف) مذکر۔ اُوس گرنے کا استعارہ گریہ سے کرتے ہیں؎

اِعْتِمادِ شَبْنَم

confidence, faith in dew

اِمْتِیازِ شُعْلَہ و شَبْنَم

difference between flame and dew

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبْنَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبْنَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone