تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِعْریٰ" کے متعقلہ نتائج

شِعْریٰ

ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے

شِعْریٰ شامی

ایک ستارہ جو شمال (ملک شام) کی جانب غروب ہوتا ہے، زیادہ روشن بھی نہیں ہوتا

شِعْریٰ یَمانی

ایک سِتارہ جو زیادہ روشن ہوتا اور جنوب (ملک یمن) کی جانب نمودار ہوتا ہے اسے شعریٰ عبور بھی کہتے ہیں

شِعْرا عُبُور

Name of a star which rises in south.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِعْریٰ کے معانیدیکھیے

شِعْریٰ

she'raaशे'रा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَعَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِعْریٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے

Urdu meaning of she'raa

  • Roman
  • Urdu

  • ek sitaara jo jauzaa ke baad nikaltaa hai shaaraa do hai.n ek ubuur duusraa Gamiisaa jo Khaahar suhel hai, oXvalu alazkar zyaadaa roshan hotaa hai jaa.De ke mausam me.n sar shaam aasmaan par nazar aataa hai

English meaning of she'raa

Noun, Masculine

  • Sirius, a star in the constellation Canis Major, the brightest star in the sky

शे'रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तारा जो मिथुन राशि के बाद निकलता है 'शे'रा' दो हैं एक 'उबूर' दूसरा 'ग़मेसा' जो सुहैल की बहन है, पहले वाला अधिक रौशन होता है जाड़े के मौसम में शाम होते ही आसमान पर नज़र आता है

شِعْریٰ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِعْریٰ

ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے

شِعْریٰ شامی

ایک ستارہ جو شمال (ملک شام) کی جانب غروب ہوتا ہے، زیادہ روشن بھی نہیں ہوتا

شِعْریٰ یَمانی

ایک سِتارہ جو زیادہ روشن ہوتا اور جنوب (ملک یمن) کی جانب نمودار ہوتا ہے اسے شعریٰ عبور بھی کہتے ہیں

شِعْرا عُبُور

Name of a star which rises in south.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِعْریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِعْریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone