تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَخْص" کے متعقلہ نتائج

شَخْص

وجود، آدمی، بشر، فرد، متنفس، ایک آدمی، اسی طرح دو چار چھ وغیرہ (جہاں شمار مقصود ہو اور کوئی خاص آدمی ذہن میں نہ ہو)، جسم (جو دکھائی دے)، بدن انسان

عَدْسَۂ شَخْص

(طبیعیات) ظل ڈالنے کا عدسہ .

غَیر شَخْص

ذات اور ذاتیات سے جُدا ، اجنبی ، بےگانہ ، خاندان سے باہر اجنبی شخص.

شَخْص پَرَسْتی

کسی آدمی کے ساتھ اس کے کمال یا تقدس وغیرہ کی وجہ سے حد سے زیادہ عقیدت رکھنا.

اوچھا شَخْص

بَڑا شَخْص

(طنزاً) فطرتی ، حرام زادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَخْص کے معانی

شَخْص

shaKHsशख़्स

رائے زنی (شَخْص)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وزن: 21

جمع: اَشْخاص

شَخْص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وجود، آدمی، بشر، فرد، متنفس، ایک آدمی، اسی طرح دو چار چھ وغیرہ (جہاں شمار مقصود ہو اور کوئی خاص آدمی ذہن میں نہ ہو)، جسم (جو دکھائی دے)، بدن انسان
  • (قانون) افراد کی جماعت یا کوئی سرکاری یا غیر سرکاری ادارہ جو انسان تو نہیں ہے مگر وظائف و واجبات کا اطلاق اس پر اس طرح ہوتا ہے جس طرح کسی عام انسان پر، عدالت میں ایسے ادارے یا جماعت کی طرف سے کوئی ایک یا ایک سے زیادہ اشخاص جوب دہی یا چارہ جوئی کرسکتے ہیں، شخصِ قانونی، شخصِ، مجازی.

شعر

English meaning of shaKHs

Noun, Masculine

शख़्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्तित्व, व्यक्ति, मनुष्य, आदमी, फ़र्द, इंसान का शरीर (जो दिखाई दे)
  • विधि: व्यक्ति का समूह या कोई सरकारी या ग़ैर सरकारी संस्था जो इंसान तो नहीं है मगर उसकी कार्य का आंकलन इस पर प्रकार होता है जिस तरह किसी सामान्य इंसान पर, अदालत में ऐसी संस्था या समूह की तरफ़ से कोई एक या एक से ज़्यादा व्यक्ति उत्तरदायित्व कर सकते हैं, कानूनी के अनुसार माना गया व्यक्ति, काल्पनिक आदमी

شَخْص کے مترادفات

شَخْص کے مرکب الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔