تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sane" کے متعقلہ نتائج
sane کے لیے اردو الفاظ
sane کے اردو معانی
صفت
- صحیح الدماغ نہ کہ سر پھرا۔.
- معقول ، معتدل (خیالات وغیرہ ).
sane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सही अलद माग़ ना कि सिरफिरा
- माक़ूल , मोतदिल (ख़्यालात वग़ैरा )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَنا
جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا
ثَنی
جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ
سِنّا
چھلکار مچھلی یا مگرمچھ کی کھال پر جو گول گول پتلے اور چمکدار ٹکلے ہوتے ہیں ان میں ہر ایک ٹکڑا ، سِفنا ، کھپرا.
سَینا
(پہلوانی) لڑائی کے وقت پہلوان کا اپنے حریف کو گِرانے کے لیے اس کی ٹان٘گوں مین ٹان٘گ ڈال دینے یا ٹان٘گ کی آڑ لگا کر دھکّا دینے کا دانو ، اڑنگا.
sine
ریاضی: جیب، ایک مثلثاتی تفاعل جو مثلث قائم الزاویہ میں کسی زاویے کے مقابل ضلع اور وتر کے با ہمی تناسب کے مساوی ہوتا ہے۔.
سُناؤ
قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں
سُنا
کان، دھرنا، مقدمہ کی سماعت کرنا، ذکر سننا، چرچا سننا، غور یا توجہ سے سننا، سُننا (رک) کا فعلِ ماضی مطلق نیز سُنانا (رک) کا فعلِ امر، (محاورات و مرکبات میں مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sane)
sane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔