تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانِح" کے متعقلہ نتائج

سانِح

وہ شکار جو پیش آئے ، جو بائیں سے دائیں کو گُزرے ؛ ظاہر ہونے والی چیز ؛ ہر اچّھا بُرا حال اور واقعہ.

سانِحَہ

پیش آنے والا واقعہ، (عموماً اندوہناک) واقعہ، حادثہ (اردو میں بری بات کی نسبت مخصوص ہے)

سانِحا

حادثہ، واقعہ

سانِحات

حادثات، واقعات

سانِحَہ پیش آنا

رک : سانحہ گُزرنا.

سانِحَۂ عَظِیم

اہم واقعہ، خوفناک حادثہ، سخت مصیبت

سانِحَہ گُزَرْنا

حادثہ پیش آنا.

سانِحَۂ اِرْتِحال

وفات پا جانے کا حادثہ

سانِحَہ پیشِ پا ہونا

کوئی واقعہ یا حادثۃ ظہور میں آنا ، سامنے آنا.

سانِحَۂ جاں گُزا

جان گھٹانے والا واقعہ، سخت رنج دہ واقعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سانِح کے معانیدیکھیے

سانِح

saanihसानिह

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سانِح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شکار جو پیش آئے ، جو بائیں سے دائیں کو گُزرے ؛ ظاہر ہونے والی چیز ؛ ہر اچّھا بُرا حال اور واقعہ.

Urdu meaning of saanih

  • Roman
  • Urdu

  • vo shikaar jo pesh aa.e, jo baa.e.n se daa.e.n ko guzre ; zaahir hone vaalii chiiz ; har achchhাa buraa haal aur vaaqiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانِح

وہ شکار جو پیش آئے ، جو بائیں سے دائیں کو گُزرے ؛ ظاہر ہونے والی چیز ؛ ہر اچّھا بُرا حال اور واقعہ.

سانِحَہ

پیش آنے والا واقعہ، (عموماً اندوہناک) واقعہ، حادثہ (اردو میں بری بات کی نسبت مخصوص ہے)

سانِحا

حادثہ، واقعہ

سانِحات

حادثات، واقعات

سانِحَہ پیش آنا

رک : سانحہ گُزرنا.

سانِحَۂ عَظِیم

اہم واقعہ، خوفناک حادثہ، سخت مصیبت

سانِحَہ گُزَرْنا

حادثہ پیش آنا.

سانِحَۂ اِرْتِحال

وفات پا جانے کا حادثہ

سانِحَہ پیشِ پا ہونا

کوئی واقعہ یا حادثۃ ظہور میں آنا ، سامنے آنا.

سانِحَۂ جاں گُزا

جان گھٹانے والا واقعہ، سخت رنج دہ واقعہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone