تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِینی" کے متعقلہ نتائج

صِینی

صین = چین سے منسوب، چین کا، چینی

کَبابَۂ صِینی

رک : کباب چینی.

خارِ صِینی

آٹھ دھاتوں میں سے ایک دھات جو گندھک اور پارے کی آمیزش و بستگی سے وجود میں آتی ہے اس کو جب توڑتے ہیں تو اس کی سطح قلمی یا دانہ دار دکھائی دیتی ہے. جست، رک : خار چین / خارچینی.

حَدِیدِ صِینی

ایک قسم کا بھاری پتّھر جو چکنا اور نرم ہوتا ہے، رن٘گ سُرخ اور سیاہی مائل ہوتا ہے، صندل حدیدی، سنگ خمار

ثَلْجِ صِینی

ایک قسم کا سفید پتھر جو سرمے میں ڈالا جاتا ہے بعض شورہ کو بھی کہتے ہیں نیز ایک رطوبت ہے جمی ہوئی برف کی طرح اور نمک دریائی سے مشابہت رکھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صِینی کے معانیدیکھیے

صِینی

siiniiसीनी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صِینی کے اردو معانی

اسم

  • چینی مٹی یا برتن کی ایک اچھی قسم، نیز سینی، تھال
  • صین = چین سے منسوب، چین کا، چینی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سِینی

گول برتن، تھال، خوانْچی،

Urdu meaning of siinii

  • Roman
  • Urdu

  • chiinii miTTii ya bartan kii ek achchhii kism, niiz sainii, thaal
  • siin = chiin se mansuub, chiin ka, chiinii

English meaning of siinii

Noun

  • fine kind of porcelain

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِینی

صین = چین سے منسوب، چین کا، چینی

کَبابَۂ صِینی

رک : کباب چینی.

خارِ صِینی

آٹھ دھاتوں میں سے ایک دھات جو گندھک اور پارے کی آمیزش و بستگی سے وجود میں آتی ہے اس کو جب توڑتے ہیں تو اس کی سطح قلمی یا دانہ دار دکھائی دیتی ہے. جست، رک : خار چین / خارچینی.

حَدِیدِ صِینی

ایک قسم کا بھاری پتّھر جو چکنا اور نرم ہوتا ہے، رن٘گ سُرخ اور سیاہی مائل ہوتا ہے، صندل حدیدی، سنگ خمار

ثَلْجِ صِینی

ایک قسم کا سفید پتھر جو سرمے میں ڈالا جاتا ہے بعض شورہ کو بھی کہتے ہیں نیز ایک رطوبت ہے جمی ہوئی برف کی طرح اور نمک دریائی سے مشابہت رکھتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone