تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُنائی" کے متعقلہ نتائج

ثُنائی

۰۱ دو سے منسوب ، ( بیشتر ) دو حرفوں والا (لفظ) .

ثُنائی سِتارَہ

وہ ستارے جو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط ہوں .

ثُنائی اِنْشِقاق

دو ٹکڑے ہونا .

مَسْئَلَۂ ثُنائی

(طبیعیات) نیوٹن کا نظریہ جس کے تحت کسی دو عددی جزو کی طاقت بڑھائی جاتی ہے یا اس کا کوئی جزر نکالا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُنائی کے معانیدیکھیے

ثُنائی

sunaa.iiसुनाई

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی عروض

  • Roman
  • Urdu

ثُنائی کے اردو معانی

صفت

  • دو سے منسوب، ( بیشتر ) دو حرفوں والا (لفظ)
  • دو خدا ماننے والا
  • (عروض) وہ زحاف مزدوجہ جو دو تغیرات سے مرکب ہو
  • (ریاضی) دو عددی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُنائی

۱. سماعت ، فریاد رسی ، داد رسی.

Urdu meaning of sunaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ do se mansuub, ( beshatar ) do harfo.n vaala (lafz)
  • ۰۲ do Khudaa maanne vaala
  • ۰۳ ( uruuz ) vo zahaaf muzad vajah jo do taGayyuraat se murkkab ho
  • ۰۴ ( riyaazii ) do addii

English meaning of sunaa.ii

Adjective

  • (one) believing in two gods
  • binary, bilateral, two-lettered (word), front two teeth up or down

सुनाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दो से संबंधित, दो अक्षर वाला शब्द, आगे के दो दाँत ऊपर के हों या नीचे के, दो संख्या वाला
  • दो इश्वर को मानने वाला
  • (गणित) दो संख्या वाला

ثُنائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثُنائی

۰۱ دو سے منسوب ، ( بیشتر ) دو حرفوں والا (لفظ) .

ثُنائی سِتارَہ

وہ ستارے جو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط ہوں .

ثُنائی اِنْشِقاق

دو ٹکڑے ہونا .

مَسْئَلَۂ ثُنائی

(طبیعیات) نیوٹن کا نظریہ جس کے تحت کسی دو عددی جزو کی طاقت بڑھائی جاتی ہے یا اس کا کوئی جزر نکالا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone