تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانا" کے متعقلہ نتائج

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

سَہْنَہ

کوتوال .

سِہْنا

پرندوں کی مادہ کا اپنے انڈوں پہ بیٹھنا (مطلوبہ گرمی پہن٘چانا) .

سُہْنا

عُمدہ، بہتر، اچّھا، خُوبصورت

سانْہَر

(جرائم پیشہ) روکڑ ، نقد رقم.

سِہ نالی

(اسلحہ) بندوق کی مختلف اقسام میں سے ایک جس میں فائر کرنے کی تین نالیاں ہوتی ہیں.

رَہْنا سَہْنا

زندگی گُزارنا، گُزر بسر کرنا، بسنا

بات سَہْنا

کڑی سن کر تحمل کرنا ، تو تڑاق پر صبر کرنا ، طعنے سہنے یا بدزبانی کو برداشت کرنا.

چوٹ سَہْنا

صدمہ برداشت کرنا

چاپ سَہْنا

چاپیں چڑھانا (رک) کی سزا برداشت کرنا ، بری بھلی سننا

جَھٹْکا سَہنا

حملہ یا وار سہنا،تکلیف برداشت کرنا،جھٹکا اُٹھانا (رک)

جَھکولے سَہْنا

نرم و گرم دیکھنا ، مصیبت برداشت کرنا ، صدمے اُٹھانا.

لاڈ سَہْنا

نخرے برداشت کرنا، ناز اُٹھانا، جائز ناجائز بات ماننا.

جوکَھم سَہْنا

خطرے یا نقصان کا کام کرنا

سِتَم سَہْنا

ظُلم برداشت کرنا .

کَھٹِیا سَہْنا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہونا ، ہمیشہ بیمار رہنا ؛ چارپائی سے نہ اُٹھنا.

چَرْکا سَہْنا

زخم برداشت کرنا

سَر پَر سَہنا

برداشت کرنا

مانُو سانَہ

مانوس طریقے کا ، جانے پہچانے انداز سے .

وار سَہْنا

حملہ یا ضرب روکنا ؛ تکلیف برداشت کرنا ، اذیت اٹھانا ۔

مُصِیبَت سَہْنا

تکلیف اُٹھانا ، مصیبت برداشت کرنا ، سختی برداشت کرنا ۔

صَدْمَہ سَہْنا

تکلیف برداشت کرنا، رنج اٹھانا، اذیت سہنا، مصیبت جھیلنا، مشکلات کا سامنا کرنا.

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

غَم سَہْنا

رنْج اُٹھانا ، مصیبت برداشت کرنا .

دَرْد سَہْنا

مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دُھوپ سَہْنا

گرمی برداشت کرنا.

دُکھ سَہْنا

رنج وغم برداشت کرنا ، تکلیف اُٹھانا.

زور سَہنا

bear the brunt of

تیغ سَہْنا

(لفظاً) تلوار کھانا ، تلوار کا وار برداشت کرنا ، (مجازاً) محبوب کے نخرے برداشت کرنا.

آفَت سَہنْا

صدمے کا تحمل کرنا، دکھ برداشت کرنا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

رَن٘ج سَہْنا

دکھ ، تکلیف ، مصیبت ، اذیت برداشت کرنا

ضَرْب سَہْنا

چوٹ کھانا

پَردیس سَہنا

رک : پردیس چھانا .

نَرم گَرم سَہنا

سخت سست سہنا، رنج و راحت برداشت کرنا

ظُلْم سَہْنا

ظلم برداشت کرنا، جور برداشت کرنا

دِل کا سَہْنا

دل کا کسی صدمے کو برداشت کرنا

جھونکی سَہْنا

مال و جائداد کی حفاظت ؛ مال و جائداد کی حفاظت کے اخراجات بیمہ ؛ جوکھم

رُسْوائی سَہْنا

رک : رُسوائی اٹھانا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

نَرم گَرم بات سَہنا

رک : نرم گرم اٹھانا ۔

گَرْم سَرْد سَہْنا

حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.

پیٹ کا دُکھ سَہنا

بھوکوں مرنا، کھانے کو نہ ملنا

کَڑوڑا سَہْنا

کسی کے رعب میں آ جانا ، مرعوب ہو جانا ، دھون٘س میں آنا.

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

کَڑی سَہْنا

کڑی اٹھانا، سختی برداشت کرنا

مُصِیبَتیں سَہْنا

تکلیفیں برواشت کرنا ، مصیبت جھیلنا ۔

گُھڑْکی سَہْنا

ڈان٘ٹ ڈپٹ برداشت کرنا.

گرم و سرد سہنا

مصیبتیں سہنا، برا بھلا وقت دیکھنا

مَشَقَّت سَہْنا

مشقت اُٹھانا ، زحمت برادشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ۔

نَک توڑے سَہنا

نخرے برداشت کرنا ؛ بدمزاجی سہنا ۔

کَڑی بات سَہْنا

ناگوار بات کو برداشت کرنا.

پیڑُو کی آنْچ سَہْنا

خواہش نفسانی کو ضبط کرنا .

ظُلْم پَر ظُلْم سَہْنا

بہت زیادہ ظلم سہنا، ستم پر ستم برداشت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سانا کے معانیدیکھیے

سانا

saanaaसाना

وزن : 22

موضوعات: سوت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

Urdu meaning of saanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.ii svat) suuraaKhdaar nalkii jis ko charkhe ke nikle par cha.Dhaa kar pechak ya kuk.Dii banaate hai.n . purtii

साना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • शांत होना।
  • समाप्त होना। न रह जाना। उदा०-कृपा-सिंधू बिलोकिए जन मन की साँसति सान।-तुलसी। स०१. शांत करना। २. नष्ट करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

سَہْنَہ

کوتوال .

سِہْنا

پرندوں کی مادہ کا اپنے انڈوں پہ بیٹھنا (مطلوبہ گرمی پہن٘چانا) .

سُہْنا

عُمدہ، بہتر، اچّھا، خُوبصورت

سانْہَر

(جرائم پیشہ) روکڑ ، نقد رقم.

سِہ نالی

(اسلحہ) بندوق کی مختلف اقسام میں سے ایک جس میں فائر کرنے کی تین نالیاں ہوتی ہیں.

رَہْنا سَہْنا

زندگی گُزارنا، گُزر بسر کرنا، بسنا

بات سَہْنا

کڑی سن کر تحمل کرنا ، تو تڑاق پر صبر کرنا ، طعنے سہنے یا بدزبانی کو برداشت کرنا.

چوٹ سَہْنا

صدمہ برداشت کرنا

چاپ سَہْنا

چاپیں چڑھانا (رک) کی سزا برداشت کرنا ، بری بھلی سننا

جَھٹْکا سَہنا

حملہ یا وار سہنا،تکلیف برداشت کرنا،جھٹکا اُٹھانا (رک)

جَھکولے سَہْنا

نرم و گرم دیکھنا ، مصیبت برداشت کرنا ، صدمے اُٹھانا.

لاڈ سَہْنا

نخرے برداشت کرنا، ناز اُٹھانا، جائز ناجائز بات ماننا.

جوکَھم سَہْنا

خطرے یا نقصان کا کام کرنا

سِتَم سَہْنا

ظُلم برداشت کرنا .

کَھٹِیا سَہْنا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہونا ، ہمیشہ بیمار رہنا ؛ چارپائی سے نہ اُٹھنا.

چَرْکا سَہْنا

زخم برداشت کرنا

سَر پَر سَہنا

برداشت کرنا

مانُو سانَہ

مانوس طریقے کا ، جانے پہچانے انداز سے .

وار سَہْنا

حملہ یا ضرب روکنا ؛ تکلیف برداشت کرنا ، اذیت اٹھانا ۔

مُصِیبَت سَہْنا

تکلیف اُٹھانا ، مصیبت برداشت کرنا ، سختی برداشت کرنا ۔

صَدْمَہ سَہْنا

تکلیف برداشت کرنا، رنج اٹھانا، اذیت سہنا، مصیبت جھیلنا، مشکلات کا سامنا کرنا.

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

غَم سَہْنا

رنْج اُٹھانا ، مصیبت برداشت کرنا .

دَرْد سَہْنا

مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دُھوپ سَہْنا

گرمی برداشت کرنا.

دُکھ سَہْنا

رنج وغم برداشت کرنا ، تکلیف اُٹھانا.

زور سَہنا

bear the brunt of

تیغ سَہْنا

(لفظاً) تلوار کھانا ، تلوار کا وار برداشت کرنا ، (مجازاً) محبوب کے نخرے برداشت کرنا.

آفَت سَہنْا

صدمے کا تحمل کرنا، دکھ برداشت کرنا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

رَن٘ج سَہْنا

دکھ ، تکلیف ، مصیبت ، اذیت برداشت کرنا

ضَرْب سَہْنا

چوٹ کھانا

پَردیس سَہنا

رک : پردیس چھانا .

نَرم گَرم سَہنا

سخت سست سہنا، رنج و راحت برداشت کرنا

ظُلْم سَہْنا

ظلم برداشت کرنا، جور برداشت کرنا

دِل کا سَہْنا

دل کا کسی صدمے کو برداشت کرنا

جھونکی سَہْنا

مال و جائداد کی حفاظت ؛ مال و جائداد کی حفاظت کے اخراجات بیمہ ؛ جوکھم

رُسْوائی سَہْنا

رک : رُسوائی اٹھانا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

نَرم گَرم بات سَہنا

رک : نرم گرم اٹھانا ۔

گَرْم سَرْد سَہْنا

حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.

پیٹ کا دُکھ سَہنا

بھوکوں مرنا، کھانے کو نہ ملنا

کَڑوڑا سَہْنا

کسی کے رعب میں آ جانا ، مرعوب ہو جانا ، دھون٘س میں آنا.

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

کَڑی سَہْنا

کڑی اٹھانا، سختی برداشت کرنا

مُصِیبَتیں سَہْنا

تکلیفیں برواشت کرنا ، مصیبت جھیلنا ۔

گُھڑْکی سَہْنا

ڈان٘ٹ ڈپٹ برداشت کرنا.

گرم و سرد سہنا

مصیبتیں سہنا، برا بھلا وقت دیکھنا

مَشَقَّت سَہْنا

مشقت اُٹھانا ، زحمت برادشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ۔

نَک توڑے سَہنا

نخرے برداشت کرنا ؛ بدمزاجی سہنا ۔

کَڑی بات سَہْنا

ناگوار بات کو برداشت کرنا.

پیڑُو کی آنْچ سَہْنا

خواہش نفسانی کو ضبط کرنا .

ظُلْم پَر ظُلْم سَہْنا

بہت زیادہ ظلم سہنا، ستم پر ستم برداشت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone