تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سانْنا کے معانیدیکھیے
سانْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کسی خشک چیز میں سیال کو ملا کر گُون٘دْھنا ، یک جان بنانا، گُون٘دھنا، خصوصاً مٹی یا آٹا وغیرہ
- سان رکھنا، دھار تیز کرنا
- کسی چیز سے ہاتھ پاؤں وغیرہ کو آلودہ کرنا، بھرنا، رن٘گنا
- شریکِ جُرم کرنا، عیب لگانا، مُلَوِث کرنا، لپیٹ میں لینا
- شریک کرنا، شامل کرنا، مِلانا
- گندہ کرنا، خراب کرنا، آلودہ کرنا
सानना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दो वस्तुओं को आपस में मिलाना; मिश्रित करना; सम्मिलित करना
- गूँथना
- {ला-अ.} किसी व्यक्ति को अपराध आदि में लपेटना या सम्मिलित करना।
سانْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سانْنا)
سانْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔