تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pooh" کے متعقلہ نتائج
pooh کے لیے اردو الفاظ
pooh کے اردو معانی
- چھی
pooh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُھول
پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم
پُھولْنا
(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)
پُھولْتا
پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا
پھینکا
ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry
پھوڑا
۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .
پُھوٹْنا
(of a secret) to leak out, trickle out, (of blisters) erupt all over the body, (of colour or light) appear, spread, (of the eye) become blind, (of the head) be injured, smashed, be diffused (as smell), go away, part, separate, gush (tears or water), rise, shoot, bud, germinate, say, open the mouth, to be broken into, be broken, be separated, split, burst
پُھونکا
پھون٘کنا سے تراکیب میں مستعمل، زور کے ساتھ من٘ھ سے ہوا خارج کرنا، دم پر لانا، سلگانا، آگ بھڑکانا، دھون٘کنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pooh)
pooh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔