تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولْتا" کے متعقلہ نتائج

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پُھولْتا پَھلْتا رَہنا

سر سبز و شاداب رہنا ؛ خوش و خرم رہنا ؛ با اولاد رہنا .

پُھولْتا پِھرنا

خوش خوش پھرنا ، بے فکری سے اینْٹھے ہوئے پھرنا ، اینْڈنا ، اترانا

ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں

ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولْتا کے معانیدیکھیے

پُھولْتا

phuultaaफूलता

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُھولْتا کے اردو معانی

صفت

  • پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

شعر

Urdu meaning of phuultaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuulnaa se taraakiib me.n mustaamal, phuul ka khulnaa, Khafaa honaa, Khush honaa, shafaq ka namuudaar honaa, hu.a bharne se tan jaana

English meaning of phuultaa

Adjective

  • blooming

پُھولْتا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پُھولْتا پَھلْتا رَہنا

سر سبز و شاداب رہنا ؛ خوش و خرم رہنا ؛ با اولاد رہنا .

پُھولْتا پِھرنا

خوش خوش پھرنا ، بے فکری سے اینْٹھے ہوئے پھرنا ، اینْڈنا ، اترانا

ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں

ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone