تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھوڑٰنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھوڑٰنا کے معانیدیکھیے
پھوڑٰنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .
- (کسی سخت یا کراری چیز کو) توڑنا ، شکستہ کرنا ، ٹکڑے کرنا .
- (جلد والی چیز کا) پھاڑنا ، (ضرب یا ٹکر سے) زخمی کرنا .
- سوارخ کرنا ، چھیدنا .
- بگاڑنا ، خراب کرنا .
- (آن٘کھ کے ساتھ) اندھا کرنا ، بینائی ضائع کرنا .
- (راز) ظاہر کرنا ، افشا کرنا ، مشتہر کرنا .
- ۔(ھ) ۱۔ توڑنا۔ ٹکڑے کرنا۔ جیسے گھڑا پھوڑنا۔ سر پھوڑنا۔ ۲۔دیوار میں سوراخ کرنا۔ ۳۔(سر کے ساتھ) زخمی کرنا۔ ۴۔(آنکھ کے لئے) اندھا کرنا (قسمت) کے لئے) بدقسمت بنانا۔ ۵۔ظاہر کرنا۔ دیکھو بھانڈا پھوڑنا۔
شعر
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا
تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
English meaning of pho.Dnaa
फोड़ना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तोड़ना
- टुकड़े-टुकड़े करना; भग्न करना; विदीर्ण करना; नष्ट कर देना
- भेद या रहस्य खोलना, जैसे- किसी का भंडा फोड़ना
- दीवार आदि में छेद करना; सेंध लगाना
- किसी को बहला-फुसलाकर अपने पक्ष में कर लेना; भेदभाव उत्पन्न करना, जैसे- परिवार या घर फोड़ना
- खरी या करारी वस्तुओं को दबाव या आघात द्वारा तोड़ना।
پھوڑٰنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھوڑٰنا)
پھوڑٰنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔