تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونکْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھونکْنا

زور کے ساتھ منھ سے ہوا خارج کرنا

کَلیجَہ پُھونکْنا

کلیجا جلانا ، مسلسل آزار پہنچانا .

دَم پُھونکْنا

جسم میں جان ڈالنا، روح ڈالنا

دُعا پُھونکْنا

رک : دعا دم کرنا.

تَعْوِیذ پُھونکْنا

تعویذ جلانا

دِل پُھونکْنا

رشک و حس میں مبتلا کرنا ؛ فریفتہ کرنا.

گَھر پُھونکْنا

گھر کو آگ لگانا، گھر جلانا

رُوح پُھونکْنا

جان ڈالنا ، زندگی بخشنا ، تازہ دم کرنا.

کَمائی پُھونکْنا

پون٘جی ضائع کرنا ، دولت بے جا صرف کرنا ، سرمایہ لٹانا .

سُخَن پُھونکْنا

چُپکے سے یا کان میں بات کہنا.

کَلیجا پُھونکْنا

۔(عو) کلیجا جلانا۔ ؎

فُسُوں پُھونکْنا

افسوں پھونکنا ، جادو کرنا.

دَسْتِیاں پُھونکْنا

آگ لگانا

دَھر پُھونکْنا

تیزی سے پھونکنا ، سان٘س اور پھون٘ک کی مدد سے بچانا .

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

نَرسِنگا پُھونکْنا

صور بجانا ، ترئی بجانا ۔

دَڑْبا پُھونکْنا

مِٹا دینا ، خاتمہ کردینا ، یکسر تباہ کردینا.

قَرْنائے پُھونکْنا

نفیری یا بگل بجانا (خوشی یا کسی خاص موقع پر اعلان کے لیے).

صُور پُھونکْنا

قیامت کا اعلان کرنا، صور بجانا

سَنکھ پُھونکْنا

ناقوس بجانا

بِگُل پُھونکْنا

جوش دلانا، ترغیب دینا

کان میں پُھونکْنا

خاموشی کے ساتھ کسی سے کچھ کہہ دینا، چپکے سے کان میں بات ڈال دینا

پَڑھ کَر پُھونکْنا

recite some Qur'anic verse or magical formula and blow at someone

تَن بَدَن پُھونکْنا

consume the body

سِگْریٹ پر سِگْریٹ پُھونکْنا

کثرت سے سِگریٹ پینا، بے تحاشا سگریٹ پینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونکْنا کے معانیدیکھیے

پُھونکْنا

phuu.nknaaफूँकना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُھونکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • زور کے ساتھ منھ سے ہوا خارج کرنا
  • جلانا، بھسم کرنا
  • آگ بھڑکانا، دھونکنا
  • دم پر لانا، سلگانا
  • حقے کا پانی منھ کی ہوا کے زور سے نکالنا
  • کشتہ کرنا
  • بہکانا، اغوا کرنا
  • (مجازاً) ستانا، دل دکھانا
  • (دعا یا منتر وغیرہ بڑھ کر) دم کرنا
  • (کان کے ساتھ) کہنا، لگائی بجھائی کرنا
  • تشہیر کرنا، شہرت دینا
  • (صور ناقوس یا کسی ساز وغیرہ کو) سانس کے زور سے بجانا
  • بے دریغ خرچ کرنا، اڑانا (دولت وغیرہ کے ساتھ)
  • داخل کرنا (جذبے اثر وغیرہ کا) ابھارنا
  • (ہندو) مردے کا جلانا
  • برباد کرنا، ضائع کرنا
  • آواز نکالنا

شعر

Urdu meaning of phuu.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • zor ke saath mu.nh se hu.a Khaarij karnaa
  • jalaanaa, bhasm karnaa
  • aag bha.Dkaanaa, dhvanikna
  • dam par laanaa, sulgaanaa
  • hukke ka paanii mu.nh kii hu.a ke zor se nikaalnaa
  • kushta karnaa
  • bahikaanaa, aGvaa karnaa
  • (majaazan) sataanaa, dil dikhaanaa
  • (du.a ya mantr vaGaira ba.Dh kar) dam karnaa
  • (kaan ke saath) kahnaa, lagaa.ii bujhaa.ii karnaa
  • tashhiir karnaa, shauhrat denaa
  • (svar naaquus ya kisii saaz vaGaira ko) saans ke zor se bajaanaa
  • be dareG Kharch karnaa, u.Daanaa (daulat vaGaira ke saath
  • daaKhil karnaa (jazbe asar vaGaira ka) ubhaarnaa
  • (hinduu) marde ka jalaanaa
  • barbaad karnaa, zaa.e karnaa
  • aavaaz nikaalnaa

English meaning of phuu.nknaa

Transitive verb

  • blow on (with the breath)
  • to set on fire, inflame, kindle
  • to blow (a horn, or trumpet), exorcise, burn down
  • to put
  • to blow (a wind instrument)
  • to blow up (fire)
  • ( Metaphorically) tease, torment
  • to blow or breathe a charm or incantation
  • entice, entrap, kidnap, lavish, squander (money )

फूँकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मुंह का विवर समेटकर वेग के साथ हवा छोड़ना। होठों को चारों ओर से दबाकर झोंक से हवा निकालना। जैसे-यह बाजा फूंकने से बजता है। संयो॰ क्रि०-देना। मुहा०-फूंक फूंककर चलना या पैर रखना बहुत ही सतर्क तथा सावधान रहकर आगे बढ़ना।
  • शंख, बांसुरी आदि मुंह से बजाये जानेवाले बाजों को फूंककर बजाना। जैसे-शंख फंकना।
  • मुँह से वेग के साथ हवा छोड़ना
  • वंशी, शंख आदि को बजाना
  • पूरी तरह से भस्म करने के लिए आग लगाना; जलाना
  • {ला-अ.} धन-संपत्ति आदि को व्यर्थ व्यय करना; नष्ट करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھونکْنا

زور کے ساتھ منھ سے ہوا خارج کرنا

کَلیجَہ پُھونکْنا

کلیجا جلانا ، مسلسل آزار پہنچانا .

دَم پُھونکْنا

جسم میں جان ڈالنا، روح ڈالنا

دُعا پُھونکْنا

رک : دعا دم کرنا.

تَعْوِیذ پُھونکْنا

تعویذ جلانا

دِل پُھونکْنا

رشک و حس میں مبتلا کرنا ؛ فریفتہ کرنا.

گَھر پُھونکْنا

گھر کو آگ لگانا، گھر جلانا

رُوح پُھونکْنا

جان ڈالنا ، زندگی بخشنا ، تازہ دم کرنا.

کَمائی پُھونکْنا

پون٘جی ضائع کرنا ، دولت بے جا صرف کرنا ، سرمایہ لٹانا .

سُخَن پُھونکْنا

چُپکے سے یا کان میں بات کہنا.

کَلیجا پُھونکْنا

۔(عو) کلیجا جلانا۔ ؎

فُسُوں پُھونکْنا

افسوں پھونکنا ، جادو کرنا.

دَسْتِیاں پُھونکْنا

آگ لگانا

دَھر پُھونکْنا

تیزی سے پھونکنا ، سان٘س اور پھون٘ک کی مدد سے بچانا .

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

نَرسِنگا پُھونکْنا

صور بجانا ، ترئی بجانا ۔

دَڑْبا پُھونکْنا

مِٹا دینا ، خاتمہ کردینا ، یکسر تباہ کردینا.

قَرْنائے پُھونکْنا

نفیری یا بگل بجانا (خوشی یا کسی خاص موقع پر اعلان کے لیے).

صُور پُھونکْنا

قیامت کا اعلان کرنا، صور بجانا

سَنکھ پُھونکْنا

ناقوس بجانا

بِگُل پُھونکْنا

جوش دلانا، ترغیب دینا

کان میں پُھونکْنا

خاموشی کے ساتھ کسی سے کچھ کہہ دینا، چپکے سے کان میں بات ڈال دینا

پَڑھ کَر پُھونکْنا

recite some Qur'anic verse or magical formula and blow at someone

تَن بَدَن پُھونکْنا

consume the body

سِگْریٹ پر سِگْریٹ پُھونکْنا

کثرت سے سِگریٹ پینا، بے تحاشا سگریٹ پینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone