تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوہ" کے متعقلہ نتائج

پوہ

پُوس

پُوہ پُوہ

کلمۂ نفریں و حقارت.

پوہْنا

پونا (= روٹی پکانا وغیرہ)

پوہَن

جس دن پہلے کولو چلے ہو رس برہمنوں کو اور برادری کے لوگوں کو بان٘ٹتے ہیں اس کو پوہن کہتے ہیں.

پَوہ پَھٹْنا

رک : پَو پھٹنا.

پوہے

۔ (ھ) بضم اول و کسر سوم و واؤ مجہول) مذکر۔ (عم) مویشی زبانوں پر بفتح اول ہے۔

پوہا

روئی کا پھایا

پوہی

مویشی.

پُوِہْنچا

۔ (ھ) مذکر۔ اس کا املا واؤ کے ساتھ صحیح ہے نفس اللغہ میں رشک نے لکھا ہے املائے ایں لغت ہمیں ست چہ اگر ہائے ہوَّز بعد بائے فارسی نوسیند بائے فارسی مخلوط الہاشود۔ دیکھو پہنچا۔ پہنچی۔

پَوہْدا

رک : پَودھا ، پَودا.

پَوہِلی

(نباتیات) ایک کان٘ٹے دار پتوں ولی موسم ربیع کی جڑی بوٹی ، اس کا بیج زمین سے جنوری کے آخر میں اُگ آتا ہے یہ زیادہ تر بارانی علاقے کی زمین میوں ہوتی ہے اور گندم کا سب سے زیادہ نقصان کرتی ہے.

پَوہَل لینا

سکھوں کا منجملہ پان٘چ عہدوں کے ایک بہ عہد کرنا کہ بال نہ من٘ڈائیں گے.

پَوِہْرا

رک پَویرا ؛ باتھ سے کام کرنے کا عمل ، محنت.

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوہ کے معانیدیکھیے

پوہ

pohपोह

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُوس

اسم، مؤنث

  • پو، صبح کاذب

شعر

Urdu meaning of poh

  • Roman
  • Urdu

  • puu.os
  • puu, subah kaazib

English meaning of poh

Noun, Masculine

  • rays, beam, streak (of sun)
  • the tenth month of the Bikrami calendar

पोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चरबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوہ

پُوس

پُوہ پُوہ

کلمۂ نفریں و حقارت.

پوہْنا

پونا (= روٹی پکانا وغیرہ)

پوہَن

جس دن پہلے کولو چلے ہو رس برہمنوں کو اور برادری کے لوگوں کو بان٘ٹتے ہیں اس کو پوہن کہتے ہیں.

پَوہ پَھٹْنا

رک : پَو پھٹنا.

پوہے

۔ (ھ) بضم اول و کسر سوم و واؤ مجہول) مذکر۔ (عم) مویشی زبانوں پر بفتح اول ہے۔

پوہا

روئی کا پھایا

پوہی

مویشی.

پُوِہْنچا

۔ (ھ) مذکر۔ اس کا املا واؤ کے ساتھ صحیح ہے نفس اللغہ میں رشک نے لکھا ہے املائے ایں لغت ہمیں ست چہ اگر ہائے ہوَّز بعد بائے فارسی نوسیند بائے فارسی مخلوط الہاشود۔ دیکھو پہنچا۔ پہنچی۔

پَوہْدا

رک : پَودھا ، پَودا.

پَوہِلی

(نباتیات) ایک کان٘ٹے دار پتوں ولی موسم ربیع کی جڑی بوٹی ، اس کا بیج زمین سے جنوری کے آخر میں اُگ آتا ہے یہ زیادہ تر بارانی علاقے کی زمین میوں ہوتی ہے اور گندم کا سب سے زیادہ نقصان کرتی ہے.

پَوہَل لینا

سکھوں کا منجملہ پان٘چ عہدوں کے ایک بہ عہد کرنا کہ بال نہ من٘ڈائیں گے.

پَوِہْرا

رک پَویرا ؛ باتھ سے کام کرنے کا عمل ، محنت.

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone