تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹا پڑنا

نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

پُھوٹا مُقَدَّر

بگڑا نصیب، بد قسمتی

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

نَصِیبوں پُھوٹا

بدقسمت ، قسمت کا مارا

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹا کے معانیدیکھیے

پُھوٹا

phuuTaaफूटा

اصل: ہندی

وزن : 22

پُھوٹا کے اردو معانی

صفت

  • پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا
  • فصل کی وہ بالیں جو ٹوٹ کر کھیتوں میں گر پڑتی ہیں
  • جسم کے جوڑوں میں ہونے والی وہ تکلیف یا درد جس میں اعضا ٹوٹتے پھوٹتے سے محسوس ہوتے ہیں
  • نتیجتاً خراب یا بگڑا ہوا، جیسے: پھوٹی آنکھ

شعر

English meaning of phuuTaa

Adjective

फूटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • टूटा हुआ, फूटा हुआ, जो फूट चुका हो, भग्न
  • फ़सल की वह बालें जो टूटकर खेतों में गिर पड़ती हैं
  • शरीर के जोड़ों में होने वाला वह दर्द जिसमें अंग फूटते हुए जान पड़ते हैं
  • फलतः खराब या बिगड़ा हुआ, जैसे: फूटी आँख

پُھوٹا کے متضادات

پُھوٹا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone