مَینا
کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے
مین لائن
بڑی لائن ، مرکزی یا بڑے تار جن سے برقی رو گزرے ۔
مَین پَھل
خربوزے کی شکل کا ایک نہایت کڑوا پھل، پھرپھیندوا، اندارئن، حنظل
مین سُوئِچ
وہ مرکزی بٹن جس سے برقی رو کو حسب ِمنشا کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے ۔
mainsheet
جہاز رانی وہ رسّا جو مرکزی بادبان کے ایک یا دونوں سروں پر باندہ جاتا ہے
مَیں کیا میری اَوْقات ہی کیا
میری کیا ہستی ہے میں بہت کم رتبہ ہوں، میں کی خصوصیت نہیں، اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے
mainlander
خشکی کے بڑے حصے کا رہنے والا یاش
mainland
آس پاس کے جزیروں وغیرہ سے الگ زمین کا بڑا قطعہ ، برّ عظیم ۔.
maintop
جہاز رانی: نچلے بنیادی مستول کے اوپرکی طرف بنا ہوا تختوں کا چبوترہ ۔.
mainsail
جہاز رانی: (مربع بادبانوں والے جہازوں میں) صدر مستول پر سب سے نچلا بادبان ۔.
mainmast
جہاز رانی: جہاز کا بڑا مستول۔.
mainline
عوام: رگ کے اندر انجکشن لینا یا لگانا۔.
mainframe
کمپیوٹر کا مرکزی کا رکن حصّہ اور بنیادی حافظہ ۔.
mainplane
ہوائی جہاز کی زیریں تہ جس پر ڈھانچہ قائم ہوتا ہے (قب: TAILPLANE).
مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے
انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے
maintainer
قائم رکھنے ، دیکھ بھال کرنے، سہارنے والا، کفیل۔.
مَینْسِل
ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اس میں سنکھیا اور گندھک کے اجزا ہوتے ہیں، سرخ سنکھیا
maintopmast
جہاز رانی: نچلے بنیادی مستول کے اوپر کی طرف جُڑا ہوا مستول۔.
مَیں مَیں
انانیت، خودی، کلمۂ غرور و نخوت، خودی کا دعویٰ
مَیں جانُوں
میں ذمّے دار ہوں، میرا ذمّہ