تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mains" کے متعقلہ نتائج

mains

کسی جاگیر کا خانکی کھیت

mainsheet

جہاز رانی وہ رسّا جو مرکزی بادبان کے ایک یا دونوں سروں پر باندہ جاتا ہے

mainstay

بنیادی سہارا

mainsail

جہاز رانی: (مربع بادبانوں والے جہازوں میں) صدر مستول پر سب سے نچلا بادبان ۔.

mainstem

بڑا راستہ

mainstream

بڑی ندی

mainspring

اصل محرّک

مَینْسِل

ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اس میں سنکھیا اور گندھک کے اجزا ہوتے ہیں، سرخ سنکھیا

مانس

مہینہ

میں سے

اندر سے

مین سُوئِچ

وہ مرکزی بٹن جس سے برقی رو کو حسب ِمنشا کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے ۔

مِنصَح

(نباتیات) سوئی کی شکل کی قلم جو پودوں کے خلیے میں پائی جاتی ہے اور عموما ً کیلسیم آگزلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ، خار نما (Raphide) ۔

مَنصُوح

نصیحت کیا گیا ، ہدایت دیا ہوا

مَیں صَدقے

خواتین انتہائی پیار کے وقت بولتی ہیں

مَانُوس

بے تکلف، انس گرفتہ، انسی کردہ، گھلا ملا، راغب

مَیں صَحِیح سَلامَت آئی، راجَہ کے چُوتَڑ کَٹا آئی

بزدل اور چالاک شخص اپنی مصیبت میں دوسروں کو پھنسا دیتا ہے (چڑیا چڑے کی کہانی کے بول)

مانس اَدھاری

گوشت کھانے والا ، گوشت خور.

مَنشائی

مرضی کا ، مقصد کے مطابق ۔

مَنْشائے اِیزَدی

رک : منشائے الٰہی ۔

mens rea

جرم کی نیت؛ دانستہ جرم ۔.

مانس مَکّھی

رک : ماس مکّھی .

مانُش

انسان، مانس

moonish

چاند سا

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

minus

تَفْرِیق

means

اَسْباب

manus

ہاتھ

monies

ر ک: معنی ۲۔.

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

مَنِش

طبیعت، مزاج، خصلت، افتاد، عادت، قماش (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)

مَنُوش

منش ، آدمی ، بشر ۔

مُنیش

ہندو: منیوں میں بڑا، بڑا رشی، گوتم بدھ کا ایک نام، منیشور، ویشد

مُونِس

معاون، مددگار، ہمدم، دوست، یار، ساتھی، انیس، جس سے انسیت ہو

مَنْشائے دِلی

مِنشَغَہ

منھ یا ناک وغیرہ میں دوا ٹپکانے کا برتن ؛ (طب) دواؤں کا صندوقچہ ، دارو دان

مَنُس

۱۔ رک : مانس ، انسان ، آدمی ۔

مُنِیس

رک : مُنی ، رشی

meanness

بے مائیگی

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

mannish

مَردانی

مَنصُوبَہ پَروان چَڑھنا

منصوبے کا کامیاب ہونا ۔

مَنشُوری

(کیمیا) قلم پذیری کے اس نظام سے متعلق جس میں قلم کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہو تا ہے ، مائلہ (Monoclinic) ۔

مَنْشُور دینا

منشور پیش کرنا ، نافذ العمل دستاویز جاری کرنا.

مَنْشُورِ آزادی

آزادی کی دستاویز ، پروانۂ آزادی.

مَنشُوری قَلَم

(کیمیا) وہ قلم جس کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہوتا ہے ۔

مَنصُوبے بِگَڑنا

ارادوں کا قابل عمل نہ رہنا ، معاملات خراب ہونا ۔

مَنشائِیَت

منشا کا ہونا ، مقصدیت ۔

مَنشائے مَشِیَّت

مَنصُوری کاغَذ

ابوالفضل منصور کے نام سے منسوب ایک قسم کا کاغذ ۔

مَنْشُور نُمائی

منشور نما (رک) سے منسوب یا متعلق ، منشورنما والا ؛ منشور نما ہونا.

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

مَنصُوبَہ گَھڑنا

رک : منصوبہ گانٹھنا ۔

مَنصُوبَہ لَڑانا

رک : منصوبہ کھیلنا ۔

منصور و مظفر

جو بڑی شان سے جیتا ہو، قابل تعریف، فتح یاب، کامیاب

مَنصُوبَہ بِگَڑنا

کسی ارادے یا امر کا قابل عمل نہ رہنا ، معاملہ خراب ہونا ۔

مِنشارِیَہ

(حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

menshevik

تواریخ: روسی سماجی جمہوری پارٹی کے لینن مخالف دھڑے کا رکن ۔.

مِنشَفَہ

جسم کے پانی کو جذب یا خشک کرنے والا کپڑا ، رومال یا تولیہ وغیرہ ۔

مَنشا ظاہِر ہونا

ارادہ معلوم ہونا

mains کے لیے اردو الفاظ

mains

mains کے اردو معانی

اسم

  • کسی جاگیر کا خانکی کھیت
  • وہ کھیت جیسے جاگیردار زاتی کاشت کے لئے محفوظ کرے
  • بل
  • زور
  • قوت
  • سختی
  • دم (قوت بازو)
  • کل
  • مجموعہ
  • بڑا حصہ
  • بحر محیط
  • بحر زخار
  • مہا ساگر
  • (کھلا سمندر)
  • مہادیپ
  • براعظم
  • جوڑ
  • داؤں
  • اصلی بات
  • اہم نکتہ

صفت

  • بڑا
  • عظیم
  • فراخ
  • کشادہ
  • پھیلا ہوا
  • (صدر)
  • مقدم
  • اول
  • پرتھم
  • اونچا
  • (مرکزی
  • اصلی)
  • اہم
  • ضروری
  • لابُد
  • اوش
  • (خاص)
  • بڑا
  • صَدَر
  • مرکزی
  • پوری طاقت والا
  • پورہ زور رکھنے والا

mains के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी जागीर का ख़ा निक्की खेत
  • वो खेत जैसे जागीरदार ज़ाती काशत के लिए महफ़ूज़ करे
  • बिल
  • ज़ोर
  • क़ुव्वत
  • सख़्ती
  • दम (क़ुव्वत-ए-बाज़ू
  • कल
  • मजमूआ
  • बड़ा हिस्सा
  • बहर मुहीत
  • बहर ज़ख़्ख़ार
  • महासागर
  • (खुला समुंद्र
  • महादीप
  • बर्र-ए-आज़म
  • जोड़
  • दाओं
  • असली बात
  • अहम नुक्ता

विशेषण

  • बड़ा
  • अज़ीम
  • फ़राख़
  • कुशादा
  • फैला हुआ
  • (सदर
  • मुक़द्दम
  • अव्वल
  • प्रथम
  • ऊंचा
  • (मर्कज़ी
  • असली
  • अहम
  • ज़रूरी
  • लाबुद
  • अवश्
  • (ख़ास
  • बड़ा
  • सदर
  • मर्कज़ी
  • पूरी ताक़त वाला
  • पूरा ज़ोर रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mains)

نام

ای-میل

تبصرہ

mains

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone