تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"liege" کے متعقلہ نتائج
liege کے لیے اردو الفاظ
liege کے اردو معانی
صفت
- تواریخ: جاگیر داری نظام میں خدمت کا مستحق (آقا ) یا خدمت گزار ( رعیّت ).
اسم
- (liege lord کا اختصار ) نواب ،سرکار ۔.
- (عموماً جمع میں ) اسامی ، رعیّت ۔.
liege के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तवारीख़: जागीरदारी निज़ाम में ख़िदमत का मुस्तहिक़ (आक़ा ) या ख़िदमतगुज़ार ( रई्ात )
संज्ञा
- (liege lord का इख़तिसार ) नवाब ,सरकार ।
- (उमूमन जमा में ) असामी , रई्ात ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَگے
فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل
لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ
مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ
لَگی ہوئی بات
۔(کنایۃً) منگنی۔ نسبت جو طے ہوگئی ہو۔ ہمارے یہاں اس کا تو بڑا جھگڑا ہوتاہے اور اکثر مہر کی وجہ سے لگی ہوئی باتیں چھوٗٹ جاتی ہیں۔
لَگے جانا
جماع کیے چلے جانا، پیچھے پیچھے چلا جانا، ساتھ نہ چھوڑنا، ہمراہ چلے جانا، پیچھے پڑجانا، پیچھا نہ چھوڑنا، چین نہ لینے دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (liege)
liege
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔