تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا ہوا" کے متعقلہ نتائج

لَگا ہوا

ملا ہوا ؛ پاس ، قریب ، متّصل.

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

ہَوا لَگا دینا

کسی علت یا بُرائی میں مبتلا کر دینا ، خراب کر دینا ۔

نون مِرْچ لَگا ہُوا

جسے نمک اور مرچ لگایا گیا ہو ، مصالحے دار ، نمکین اور تیز ، چٹپٹا

دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے

ہر شخص کو تکلیف بھی ہوتی ہے اور آرام بھی مَلتا ہے

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

خُون لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہُوا

۔مثل ادنیٰ عمل سے بڑے درجہ کا طالب ہوا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا ہوا کے معانیدیکھیے

لَگا ہوا

lagaa hu.aaलगा हुआ

  • Roman
  • Urdu

لَگا ہوا کے اردو معانی

صفت

  • ملا ہوا ؛ پاس ، قریب ، متّصل.
  • مصروف ، مشغول .
  • گھات میں بیٹھا ہوا.
  • ہلا ہوا ، سدھا ہوا ، مانوس.
  • منتظر ، اُمیدوار .
  • آشنا ، یار .
  • عادی ، خوگر ، لگو ، جیسے : لگا ہوا شیر یا کُتّا
  • وابستہ .
  • داغی ؛ جیسے : لگا ہوا پھل.
  • ۔ دیکھو لگا۔
  • ۔صفت۔ مذکر۔ ملا ہوا۔ پاس۔ قریب۔ ؎ ۲۔مصروف۔ مشغول۔ وہ کام میں لگا ہوا ہے۔ ۳۔آشنا۔ وہ اس لونڈی سے لگا ہوا ہے۔ ۴۔وابستہ۔ ؎ ۴۔ عادی۔ خوٗگر۔ جیسے لگا ہوا شیر یا یا کُتّا۔ ۵۔سدھا ہوا۔ یہ کتا تمہاری آواز پر لگا ہوا ہے۔۶۔ داغی جیسے لگا ہوا پھل۔

Urdu meaning of lagaa hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • mila hu.a ; paas, qariib, muttasil
  • masruuf, mashGuul
  • ghaat me.n baiThaa hu.a
  • hilaa hu.a, sudhaa hu.a, maanuus
  • muntzir, umiidavaar
  • aashnaa, yaar
  • aadii, Khuugar, laguu, jaise ha laga hu.a sher ya kuttaa
  • vaabasta
  • daaGii ; jaise ha laga hu.a phal
  • ۔ dekho laga
  • ۔sifat। muzakkar। mila hu.a। paas। qariib। २।masruuf। mashGuul। vo kaam me.n laga hu.a hai। ३।aashnaa। vo is launDii se laga hu.a hai। ४।vaabasta। ४। aadii। Khoॗgar। jaise laga hu.a sher ya ya kuttaa। ५।sudhaa hu.a। ye kuttaa tumhaarii aavaaz par laga hu.a hai।६। daaGii jaise laga phal।

English meaning of lagaa hu.aa

Adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگا ہوا

ملا ہوا ؛ پاس ، قریب ، متّصل.

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

ہَوا لَگا دینا

کسی علت یا بُرائی میں مبتلا کر دینا ، خراب کر دینا ۔

نون مِرْچ لَگا ہُوا

جسے نمک اور مرچ لگایا گیا ہو ، مصالحے دار ، نمکین اور تیز ، چٹپٹا

دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے

ہر شخص کو تکلیف بھی ہوتی ہے اور آرام بھی مَلتا ہے

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

خُون لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہُوا

۔مثل ادنیٰ عمل سے بڑے درجہ کا طالب ہوا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا ہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا ہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone