تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگی" کے متعقلہ نتائج

لَنگی

لنگڑاپن، لنگڑاہٹ، لنگ

گاؤ لَنگی

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگی کے معانیدیکھیے

لَنگی

la.ngiiलंगी

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: ملبوسات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لنگڑاپن، لنگڑاہٹ، لنگ
  • کشتی کا ایک داؤں جس میں اپنی ایک ٹانگ لنگڑی کر کے حریف کی ٹانگ میں اڑا کر اسے گرایا جاتا ہے

Urdu meaning of la.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • lang.Daapan, lang.DaahaT, ling
  • kshati ka ek daa.o.n jis me.n apnii ek Taang lang.Dii kar ke hariif kii Taang me.n u.Daa kar use giraayaa jaataa hai

English meaning of la.ngii

Noun, Feminine

  • limp, limpness
  • a trick of wrestling

लंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुश्ती का एक दांव, जिसमें अपनी एक टांग लंगड़ी करके, विपक्षी की टाँग में अड़ाकर उसे गिराया जाता
  • लंगड़ापन, लंगड़ाहट, लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَنگی

لنگڑاپن، لنگڑاہٹ، لنگ

گاؤ لَنگی

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone