تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے" کے متعقلہ نتائج

عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے

عورت کسی کے قابو میں نہیں رہ سکتی، اگر بدچلن ہو جائے تو باپ کی بھی پرواہ نہیں کرتی

رَہی تو آپ سے گَئی تو سَگے باپ سے

رک : ’’رہے تو آپ سے اور نہ رہے تو سگے باپ سے‘‘ .

عَورَت آپ سے، نَہِیں تو سَگے باپ سے

عورت کی پاک دامنی اس کی اپنی طبیعت سے ہوتی ہے کسی کی تہدید و نصیحت پر مبنی نہیں ہوتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے کے معانیدیکھیے

عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے

'aurat rahe to aap se nahii.n to sage baap se'औरत रहे तो आप से नहीं तो सगे बाप से

نیز - لگائی رہے تو آپ سے، نہیں جائے باپ سے, عورت رہے تو آپ سے، نہیں جائے سگے باپ سے, عورت رہے تو آپ سے، نہیں تو جاے سگے باپ سے

ضرب المثل

عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے کے اردو معانی

  • عورت کسی کے قابو میں نہیں رہ سکتی، اگر بدچلن ہو جائے تو باپ کی بھی پرواہ نہیں کرتی
  • عورت باعفت اپنے طبعی رجحان سے رہتی ہے کسی کی روک تھام سے نہیں

'औरत रहे तो आप से नहीं तो सगे बाप से के हिंदी अर्थ

  • स्त्री किसी के वश में नहीं रह सकती, अगर दुश्चरित्र हो जाए तो बाप की भी परवाह नहीं करती
  • स्त्री अपनी स्वाभाविक शैली से सतीत्व होती है किसी की रोक-थाम से नहीं

    विशेष - स्त्री यदि अपने आप चाहे, तो घर में रह सकती है, नहीं तो उसका बाप भी उसे सम्हाल कर नहीं रख सकता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت رَہے تو آپ سے نَہِِیں تو سَگے باپ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words