تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا کے" کے متعقلہ نتائج

لَگا کے

(سے) لے کر.

لَگا کے لانا

ساتھ لے آنا ، بہلا پُھسلا کر یا ورغلا کر لے آنا ، دم دِلاسا دے کر بھگا لانا.

شَہْد لَگا کے چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا

چوٹ لگنے کا بہانہ کر کے چھپ رہنا ؛ حیلہ ڈھونڈھنا ، بہانہ کرنا ، ایک جگہ بیٹھا رہنا ؛ کوئی کام نہ کرنا

ہَلْدی لَگا کے بَیٹھو گے

سینکتے پھرو گے ، ہاتھ پانو تڑوا بیٹھو گے ، اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مار کھاؤگے کہ ہلدی لگا کر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی.

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا

(عور) ہر وقت ساتھ ساتھ رہنا.

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو .

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

دِل لَگا کے

شوق سے، التفات کے ساتھ

کان لَگا کے

دھیان سے ، غور سے یا متوجہ ہو کر ، ہوشیاری کے ساتھ .

لوہُو لَگا کے شَہیدوں میں مِلْنا

رک : لہو لگا کے شہیدوں میں مِلنا ؛ زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

گَلے لَگا کے رونا

گلے مل مل کے رونا، باہم گریہ کرنا.

ڈاڑھی مُونْچھ لَگا کے

مرد ہو کے جب کوئی مرد عورتوں کی سی باتیں کرتا ہے تو عورتیں طنز یا مزاح سے یا غصے سے کہتی ہیں

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

خُون لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہُوا

۔مثل ادنیٰ عمل سے بڑے درجہ کا طالب ہوا۔

جان کے بَرابَر لَگا رَکْھنا

بہت محبت اور پیار سے رکھنا ، بہت عزیز سمجھنا ، جان کی سی قدر و حفاظت کرنا.

نَمَک مِرْچ لَگا کے سُنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔

کُشْتوں کے پُشْتے لَگا دینا

لاشوں کا ڈھیر لگا دینا ، بے حساب آدمیوں کو قتل کرنا ، قتلِ عام کرنا .

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

مَوت کے گھاٹ لَگا دینا

موت کے گھاٹ اتارنا

کَلیجے سے لَگا کے رَکھنا

۔(عو) نہایت عزیز کرکے رکھنا۔ دم بھر جدا نہ ہونے دینا۔ کمال احتیاط اور حفاظت سے رکھنا۔ ؎

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا کے کے معانیدیکھیے

لَگا کے

lagaa keलगा के

  • Roman
  • Urdu

لَگا کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (سے) لے کر.

Urdu meaning of lagaa ke

  • Roman
  • Urdu

  • (se) lekar

लगा के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (से) लेकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگا کے

(سے) لے کر.

لَگا کے لانا

ساتھ لے آنا ، بہلا پُھسلا کر یا ورغلا کر لے آنا ، دم دِلاسا دے کر بھگا لانا.

شَہْد لَگا کے چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا

چوٹ لگنے کا بہانہ کر کے چھپ رہنا ؛ حیلہ ڈھونڈھنا ، بہانہ کرنا ، ایک جگہ بیٹھا رہنا ؛ کوئی کام نہ کرنا

ہَلْدی لَگا کے بَیٹھو گے

سینکتے پھرو گے ، ہاتھ پانو تڑوا بیٹھو گے ، اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مار کھاؤگے کہ ہلدی لگا کر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی.

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا

(عور) ہر وقت ساتھ ساتھ رہنا.

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو .

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

دِل لَگا کے

شوق سے، التفات کے ساتھ

کان لَگا کے

دھیان سے ، غور سے یا متوجہ ہو کر ، ہوشیاری کے ساتھ .

لوہُو لَگا کے شَہیدوں میں مِلْنا

رک : لہو لگا کے شہیدوں میں مِلنا ؛ زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

گَلے لَگا کے رونا

گلے مل مل کے رونا، باہم گریہ کرنا.

ڈاڑھی مُونْچھ لَگا کے

مرد ہو کے جب کوئی مرد عورتوں کی سی باتیں کرتا ہے تو عورتیں طنز یا مزاح سے یا غصے سے کہتی ہیں

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

خُون لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہُوا

۔مثل ادنیٰ عمل سے بڑے درجہ کا طالب ہوا۔

جان کے بَرابَر لَگا رَکْھنا

بہت محبت اور پیار سے رکھنا ، بہت عزیز سمجھنا ، جان کی سی قدر و حفاظت کرنا.

نَمَک مِرْچ لَگا کے سُنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔

کُشْتوں کے پُشْتے لَگا دینا

لاشوں کا ڈھیر لگا دینا ، بے حساب آدمیوں کو قتل کرنا ، قتلِ عام کرنا .

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

مَوت کے گھاٹ لَگا دینا

موت کے گھاٹ اتارنا

کَلیجے سے لَگا کے رَکھنا

۔(عو) نہایت عزیز کرکے رکھنا۔ دم بھر جدا نہ ہونے دینا۔ کمال احتیاط اور حفاظت سے رکھنا۔ ؎

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone