تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"loggia" کے متعقلہ نتائج

loggia

رُوَاق

luggage

لَگّے

لگّا (رک) کی مغیّرہ حالت اور جمع ، تراکیب میں مستعمل .

لَگَّا

لمبا بان٘س، لمبی چھڑی

لَگّی

مچھلی پکڑنے کی لچکیلی چَھڑی، بنسی

لَگُّو

عورت کا یار، آشنا، دوست، دھگڑا، یار

لَگَّا نَہیں

کچھ مناسبت نہیں، کچھ نسبت نہیں، بڑا فرق ہے

لَگَّا کھانا

ہم پلّہ ہونا، ہمسر ہونا، برابری کرنا، ہمسری کرنا، نسبت رکھنا (پیشتر نفی کے ساتھ مستعمل)

لَگَّا لَگ جانا

ربط ضبط کی صورت نکل آنا ، رسائی ہوجانا، کام بن جانا، موقع نکل آنا.

لَگّے پَر لَگانا

راہ پر لانا ، ڈھرّے پر لگانا.

لَگَّا ہونا

تعلق ہونا، آشنائی ہونا

لگا نہ ہونا

کچھ نسبت یا مناسبت نہ ہونا، بہت بڑا فرق نہ ہونا

لَگَّا سَگّا کَر لینا

آنکھ لڑانا، تعلق قائم کرلینا، آشنائی کرلینا

نَہ دَوڑے چَلیں گے نَہ ٹھیس لَگے گی

نہ جلدی کرو نہ نقصان اٹھاؤ ، تیز ترقی زوال کا باعث ہوتی ہے

دِن لَگیں گے

it will take days, it will take time

دِل تو لَگْتا سا لَگے گا

دل آہستہ آہستہ کسی بات کا خوگر ہوگا .

ناؤ کِس گھاٹ لَگے گی

ایسے معاملے کی نسبت مستعمل جس کا انجام معلوم نہ ہو ، دیکھیے کیا انجام ہوتا ہے (یہ کے ساتھ مستعمل) ۔

بے کَس کا لَگّا

(مزاجاً) دبلا پتلا آدمی

دِل تو لَگْتے ہی لَگے گا

دل آہستہ آہستہ خوگر ہو گا ، طبیعت رفتہ رفتہ عادی ہو گی.

کیا آگ لَگاؤ گے

کیا کرو گے ؛ مراد : کچھ نہ کرو گے.

آپ کی ٹِکّی یَہاں نَہ لَگے گی

آپ کا قابو یہاں نہیں چلے گا

ساتھ لَگُّو

ساتھی ، ساتھ لگنے والے ، یار دوست.

کاجَل کی کوٹھری میں جو جائے گا اُسے ٹِیکا لَگے گا

بری جگہ یا بدنامی کی جگہ جانے سے بد نام ہی ہوگا

پِچھ لَگُّو

طفیلی، مقلد، ساتھ ساتھ پھرنے والا

آپ کے ٹکی یہاں نہیں لگے گی

آپ کا قابو یہاں نہ چلے گا

ہَماری بیری میں بھی بیر لَگیں گے

کبھی ہم سے بھی تم کو کام پڑے گا.

جَلے کو جَلائیں گے نُون مِرْچیں لَگائیں گے

رنجیدہ شخص کو اور رنج دینے کے موقع پر کہتے ہیں ۔

loggia کے لیے اردو الفاظ

loggia

loggia کے اردو معانی

  • رُوَاق

loggia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रुवाक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (loggia)

نام

ای-میل

تبصرہ

loggia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone