تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

لَگا رَہنا

کچھ (کپڑا یا دھجی وغیرہ) باقی رہنا .

لَگا لَگا رَہنا

مسلسل جاری رہنا.

جی لَگا رَہنا

متفکّر یا مترددّ ہونا ،مستقل طور پر کسی طرف متوجہ رہنا، کسی کام یا بات میں جی لگا رہنا.

لَگا لِپٹا رَہنا

مشغول رہنا ، مصروف رہنا.

ہُجُوم لَگا رَہنا

بھیڑ رہنا ، بہت لوگوں کا ایک جگہ اکٹھا ہو جانا ۔

میلا لَگا رَہنا

مجمع ہونا (سلسلے کے ساتھ) ہجوم کا آنا جانا، ہر وقت بھیڑ بھاڑ ہونا (عموماً سا کے ساتھ مستعمل)

کَھٹْکا لَگا رَہنا

فکر و تشویش رہنا ، اندیشہ رہنا ، دھڑکا لگا رہنا.

تَسْمَہ لَگا رَہنا

۔کسر باقی رہنا۔ ؎

کام میں لَگا رَہنا

۔کام میں مشغول رہنا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

گُھٹْنے سے لَگا بَیٹھا رَہنا

۔ (عو) پاس سے جُدا نہ ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بڑا کاہل ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا رَہنا کے معانیدیکھیے

لَگا رَہنا

lagaa rahnaaलगा रहना

محاورہ

لَگا رَہنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ساتھ رہنا ، ہمراہ رہنا ، پیچھے پیچھے رہنا.
  • قریب رہنا ، متصل رہنا ، نزدیک رہنا.
  • کچھ (کپڑا یا دھجی وغیرہ) باقی رہنا .
  • لِپٹا رہنا ، چمٹا رہنا ، چپکا رہنا.
  • پیچھے پڑا رہنا ، سر رہنا.
  • مصروف رہنا ، مشغول رہنا ، کسی کام میں جٹا رہنا.
  • کسی کام یا بات کا جاری رہنا ، ہوتا رہنا.
  • باقی رہنا ، بچا رہنا ، ثابت رہنا.
  • گھات میں رہنا ، تاک میں رہنا.
  • . نزدیک رہنا ، موجود رہنا.
  • جما رہنا ، مستقل رہنا ، مقرب رہنا ، مصاحب بنا رہنا.
  • ۔ لازم۔ ساتھ رہنا۔ پیچھے پیچھے رہنا۔ ۲۔چمٹا رہنا۔ لپٹا رہنا۔ ؎ ۳۔ مصروف رہنا۔ مشغول رہنا۔ کوئی کام کرتے رہنا۔ وہ عمر بھر اصلاح کی تدبیروں میں لگے رہے۔ ۴۔جما رہنا۔ مستقل رہنا۔ ئیدار رہنا۔ قائم رہنا۔ ۵۔گھات میں رہنا۔ تاک میں رہنا۔ ؎ ۶۔ چھپ کر موجود رہنا۔ ؎

English meaning of lagaa rahnaa

Compound Verb

  • continue (doing), remain engaged (in), persevere, stick (to)

लगा रहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔ लाज़िम। साथ रहना। पीछे पीछे रहना। २।चिमटा रहना। लिपटा रहना। ३। मसरूफ़ रहना। मशग़ूल रहना। कोई काम करते रहना। वो उम्र भर इस्लाह की तद्बीरों में लगे रहे। ४।जमा रहना। मुस्तक़िल रहना। ऐदार रहना। क़ायम रहना। ५।घात में रहना। ताक में रहना। ६। छुप कर मौजूद रहना।
  • ۱. साथ रहना, हमराह रहना, पीछे पीछे रहना
  • ۲. लिपटा रहना, चिमटा रहना, चिपका रहना
  • ۳. पीछे पड़ा रहना, सर रहना
  • ۵. किसी काम या बात का जारी रहना, होता रहना
  • ۶. बाक़ी रहना, बचा रहना, साबित रहना
  • ۷. घात में रहना, ताक में रहना
  • ۸ . नज़दीक रहना, मौजूद रहना
  • ۹. जमा रहना, मुस्तक़िल रहना, मुक़र्रब रहना, मुसाहिब बना रहना
  • कुछ (कपड़ा या धजी वग़ैरा) बाक़ी रहना
  • क़रीब रहना, मुत्तसिल रहना, नज़दीक रहना
  • मसरूफ़ रहना, मशग़ूल रहना, किसी काम में जुटा रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words