تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ha" کے متعقلہ نتائج
ha کے لیے اردو الفاظ
ha کے اردو معانی
- کیمیا: عنصر ہانیم ( hahnium) کی علامت -.
- (رک ) کا مخفف ۔.
فجائیہ
- حیرت ، شک ، فتح وغیرہ کے اظہار کا کلمہ (قب: HA HA) -.
فعل
- (hum and ha: میں رک : -.
ha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कीमिया: अंसर हा नियम ( hahnium) की अलामत -
- (रुक ) का मुख़फ़्फ़फ़ ।
विस्मयादिबोधक
- हैरत , शक , फ़तह वग़ैरा के इज़हार का कलिमा (कब: HA HA) -
क्रिया
- (hum and ha: में रुक : -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہی
(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں
ہیں
ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل
ہو
۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎
ہا کا
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
ہاں ہاں
(اصرار، ضد، ہٹ کے لئے یا زور دینے کے لئے یا اتفاق ظاہر کرنے کے لئے مستعمل) بے شک، یقیناً، ضرور
ہَیّا ہَیّا
(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں
ہَے یُوں
یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ha)
ha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔