تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاؤ ہاؤ" کے متعقلہ نتائج

ہاؤ ہاؤ

جلدی ؛ گھبراہٹ ، اضطراب ۔

ہاؤ

پکار، آواز

ہاؤ ہاؤ کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا ، ہائے پکار کرنا ، واویلا کرنا

ہاؤ ہاؤ رَہنا

تقاضا رہنا ، طلب رہنا

ہاؤ ہاؤ پَڑنا

واویلا مچنا ، تراہ تراہ ہونا

ہاؤُ

ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

ہاؤ ہُو

شور، پکار، ہاہو

ہاؤ ہُو کَرنا

کراہنا ، چیخنا ، چلانا ، ہائے ہائے کرنا ۔

ہاؤ بھاؤ

ناز و نخرہ ، ادا و غمزہ ۔ دونوں سیج پر بیٹھے ہاؤ بھاؤ کٹاچھ کر سکھ لینے دینے لگے ۔

ہاؤُ کَرنا

ڈرانے کی آواز نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاؤ ہاؤ کے معانیدیکھیے

ہاؤ ہاؤ

haa.o-haa.oहाओ-हाओ

  • Roman
  • Urdu

ہاؤ ہاؤ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جلدی ؛ گھبراہٹ ، اضطراب ۔
  • مانگ ، طلب ، ضرورت ، تقاضا ؛ کمی ؛ توڑا ؛ واویلا
  • ہائے ہائے کی تصغیر ، ہائے پکار ، واویلا

Urdu meaning of haa.o-haa.o

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii ; ghabraahaT, izatiraab
  • maang, talab, zaruurat, taqaaza ; kamii ; to.Da ; vaavela
  • haay haay kii tasGiir, haay pukaar, vaavela

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاؤ ہاؤ

جلدی ؛ گھبراہٹ ، اضطراب ۔

ہاؤ

پکار، آواز

ہاؤ ہاؤ کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا ، ہائے پکار کرنا ، واویلا کرنا

ہاؤ ہاؤ رَہنا

تقاضا رہنا ، طلب رہنا

ہاؤ ہاؤ پَڑنا

واویلا مچنا ، تراہ تراہ ہونا

ہاؤُ

ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

ہاؤ ہُو

شور، پکار، ہاہو

ہاؤ ہُو کَرنا

کراہنا ، چیخنا ، چلانا ، ہائے ہائے کرنا ۔

ہاؤ بھاؤ

ناز و نخرہ ، ادا و غمزہ ۔ دونوں سیج پر بیٹھے ہاؤ بھاؤ کٹاچھ کر سکھ لینے دینے لگے ۔

ہاؤُ کَرنا

ڈرانے کی آواز نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاؤ ہاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاؤ ہاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone