تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاں" کے متعقلہ نتائج

ہاں

(کسی بات کی) رضامندی ، منظوری ، اقرار ۔

ہاں ہُوں

بحث و تکرار، حجت، انکار

ہاں ہاں

(اصرار، ضد، ہٹ کے لئے یا زور دینے کے لئے یا اتفاق ظاہر کرنے کے لئے مستعمل) بے شک، یقیناً، ضرور

ہاں نا

yes or no, categorical reply

ہاں ناں

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ہاں تو

سلسلہء کلام منقطع ہونے کے بعد پھر سلسلہ قائم کرنے کے موقعے پر مستعمل ، ربطِ کلام کے لیے ۔

ہاں بھائی

توجہ دلانے کے لیے مستعمل، زچ ہونے یا عاجزی و انکسار ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل

ہاں جی

تعظیم کے لیے ہاں کی جگہ جی ہاں

ہاں نہیں

اقرار یا انکار میں جواب

ہاں کَہْنا

زبان سے اقرار کرنا

ہاں کَرنا

۔ اقرار کرنا۔ اقبال کرنا۔ منطور کرنا۔ قبول کرنا۔ ؎

ہاں کُوں ہاں

رک : ہاں میں ہاں ۔

ہاں اور

۔ ابھی زیادہ ہوناچاہیے کی جگہ۔؎

ہاں میں ہاں

ہم زبانی ، ہم خیالی ، تائید ۔

ہاں ہاں کَرنا

رک : ہاں کرنا ؛ ہامی بھرنا ، اقرار کرنا ، تسلیم کرنا، جی جی کرنا ، ہاں ہاں کہنا

ہاں نِکَلنا

زبان سے کلمہ ’’ہاں‘‘ (رک) کا ادا کیا جانا ، اقرار کرنا ۔

ہاں جی ہاں

ہاں (رک) کی تاکید مزید ۔

ہاں ہُوں کَرنا

اقبال کرنا، اقرار کرنا

ہاں صاحَِب

(کسی بات پر توجہ دلانے کے لئے یا کسی امر کی یاد دہانی کے لئے مستعمل) ارے صاحب!

ہاں نانْہہ

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ہاں رِی ہاں

رک : ہاں جی ہاں ۔

ہاں ناں کَرنا

واضح ، جواب دینا ، اقرار یا انکار کرنا

ہاں کَر لینا

ماننا ، اقرار کرنا ، قبول کرنا ، منظور کرنا ، اقبال کرنا

ہاں ہاں ہونا

ہاں ہاں کرنا(رک) کا لازم

ہاں کَہہ دینا

زبان سے اقرار کرنا ؛ رضامند ہو جانا ، کسی معاملے میں رضامندی ظاہر کرنا

ہاں ناہ

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ہاں نَہِیں کَہنا

واضح جواب دینا، صاف صاف اقرار یا انکارکرنا

ہاں ہُوں بولنا

جواب دینا ؛ ہنکارا بھرنا (رک : ہوں ہاں کرنا) ۔

ہاں سے ہاں مِلانا

رک : ہاں میں ہاں ملانا ۔

ہاں ہاں نَہ سُننا

۔ کہنا نہ سننا۔ کسی بات کے روکنےکی پروانہ کرنا۔؎

ہاں جی کا تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

ہاں رے ہاں

رک : ہاں جی ہاں ۔

ہاں جی ہاں جی کَہنا

رک : ہاں جی ہاں جی کرنا ۔

ہاں جی ہاں جی کَرنا

ہاں میں ہاں ملانا

ہاں نَہِیں کَرنا

ایک ہی بات میں اقرار و انکار کرنا، ٹال مٹول کرنا، واضح جواب نہ دینا

ہاں جی کی تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

ہاں کَرو یا ناں کَرو

ایک بات کرو ، اقرار کرو یا انکار ، ٹالو نہیں

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

ہاں اَور بَھلا کا فَرق

۔ ہاں اور جی دونوں لفظ ندائے قریب کے جواب میںبولے جاتے ہیں اور بھلا ندائے بعید کے جواب میں۔

ہاں ناں بولنا

رک : ہاں ناں کرنا ۔

ہاں نا کا جواب

صاف بات، واضح جواب، صاف جواب، صاف اقرار یا صاف انکار

ہاں جی کیوں نَہِیں

ضرور ، یقینا ، بلاشبہ نیز (طنزاً) نہیں ، بالکل نہیں

ہاں میں ہاں ملانا

جی ہاں جی ہاں کرنا ، دوسرے کی رائے سے پورا اتفاق کرنا ، ہر بات کی تائید کرنا ، آمنا و صدقنا کہنا نیز خوشامد کرنا ؛بے سمجھے بوجھے مان لینا

ہاں نا کا جواب دینا

say yes or no, give categorical reply, give clear answer

ہُوں ہاں

کلمۂ ایجاب و قبول، اشارۂ قبولیت، اقرار، منظوری

ہَیں ہاں

ہاں ہاں ، ٹالنے یا صاف جواب نہ دینے کے لیے مستعمل ، ہوں ہاں ۔

ہاں جی ہاں جی سَب سے کِیجِیے ، کَریے اَپنے مَن کی

سب کی سننی چاہیے کرنا وہی چاہیے جو دل کو اچھا معلوم ہو

جی ہاں

جی، ایک مثبت جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

اے ہاں

گفتگو کو کلام سابق سے مربوط کرنے اور کبھی بھولی ہوئی بات یاد آنے کے موقع پر ، مترادف : خوب یاد . ٹھیک تو ہے.

میرے ہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

ہَمارے ہاں

here, in our region, country, society, family or environment

ہَمارا ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

ہُوں نَہ ہاں

نہ اقرار نہ انکار ۔

اَرے ہاں

چونکنے یا بھولی ہوئی بات یکایک یاد آۓ یا تنبیہ کے موقع پر، بطور کلمۂ فضول (لہجے کے فرق سے مختلف معنی کے اظہار کے لئے مستعمل)

ہُوں ہاں کَرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا

ہَماہِمی ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ، ہمارے علاقے یا ماحول میں۔

پُھول نَہ پان دیبی ہاں ہاں

نری باتوں سے کام نہیں چلتا ، کچھ خرچ بھی کرنا چاہیے .

نَہِیں ہاں کَرنا

کبھی اقرار کبھی انکار کرنا

ہَیں ہاں بَھرنا

ہاں ہاں کہنا ، رعایت کرنا نیز ٹالنا ، ہوں ہاں کرنا

دَبے دانتوں ہاں میں ہاں مِلانا

ڈرتے ڈرتے ہاں میں ہاں مِلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں کے معانیدیکھیے

ہاں

haa.nहाँ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ہاں کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، فعل متعلق

  • وہاں ، یہاں ، اس جگہ ، اس مقام پر ۔
  • (کسی استفسار وغیرہ کے اثباتی جواب میں) ہوں ، جی (اقرار و قبولیت کا کلمہ) نہیں کا نقیض
  • (کسی بات کی) رضامندی ، منظوری ، اقرار ۔
  • گھر پر ، مکان میں
  • خیال میں ، رائے میں ، نزدیک ۔
  • حکم کا اشارہ ،کسی بات کا حکم دینے کا کلمہ ۔
  • یقینا ، ضرور ، بے شک
  • (کلمہء تنبیہ و تاکید) آگاہ ہو جاؤ ، جان لو ، دیکھو ، ہوشیار ، خبر دار ۔
  • مجبوراً بات ماننے کا کلمہ ، بہ مجبوری اقرار کرنے کا کلمہ
  • کلمہء تحسین و آفرین ، سبحان اللہ (شوق یا حوصلہ بڑھانے کے لیے ، شاباش ، مرحبا) ۔
  • کلمہء ندا ، آواز دینے کا کلمہ ، پکار نے کا کلمہ
  • صرف ، بس ، محض ، فقط ۔
  • اگرچہ ، گو کہ ، ہر چند ۔
  • ۔ البتہ ؛ مگر ، لیکن ۔
  • ۔ اصرار اور ضد کے موقعے پر ۔
  • ۔ التجا یا خوشامد یا عاجزی و انکسار کے موقعے پر ۔
  • ۔ کسی امر کے یاد آنے کے بعد متوجہ کرنے یا توجہ دلانے کے موقعے پر ، لیجیے ، دیکھیے ، سنیے وغیرہ کی جگہ ۔
  • ۔ استفسار اور سوال کرنے کے موقعے پر ۔
  • ۔ کیوں کی جگہ مستعمل ۔

شعر

Urdu meaning of haa.n

  • Roman
  • Urdu

  • vahaa.n, yahaa.n, us jagah, is muqaam par
  • (kisii istifsaar vaGaira ke asbaatii javaab men) huu.n, jii (iqraar-o-qabuuliiyat ka kalima) nahii.n ka naqiiz
  • (kisii baat kii) rajaamandii, manzuurii, iqraar
  • ghar par, makaan me.n
  • Khyaal me.n, raay me.n, nazdiik
  • hukm ka ishaaraa, kisii baat ka hukm dene ka kalima
  • yaqiinan, zaruur, beshak
  • (kalmaa-e-tambiiyaa-o-taakiid) aagaah ho jaa.o, jaan lo, dekho, hoshyaar, Khabardaar
  • majbuuran baat maanne ka kalima, bah majbuurii iqraar karne ka kalima
  • kalmaa-e-tahsiin-o-aafriin, subhaan allaah (shauq ya hauslaa ba.Dhaane ke li.e, shaabaash, marhabaa)
  • kalmaa-e-nidaa, aavaaz dene ka kalima, pukaar ne ka kalima
  • sirf, bas, mahiz, faqat
  • agarche, go ki, har chand
  • ۔ albatta ; magar, lekin
  • ۔ israar aur zid ke mauke par
  • ۔ iltijaa ya Khushaamad ya aajizii-o-inkisaar ke mauke par
  • ۔ kisii amar ke yaad aane ke baad mutvajjaa karne ya tavajjaa dilaane ke mauke par, liijii.e, dekhi.e, sunii.e vaGaira kii jagah
  • ۔ istifsaar aur savaal karne ke mauke par
  • ۔ kyo.n kii jagah mustaamal

English meaning of haa.n

Sanskrit, Hindi - Noun, Adverb, Inexhaustible

  • assurance, assent, permission
  • here, at this place, house, surroundings, society
  • sure, indeed
  • nod
  • yes

Interjection

  • really? is it so?

हाँ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • अच्छा, सही, भला, हूँ, ठीक
  • एक अव्यय जिसका प्रयोग नीचे लिखे अर्थों में होता है
  • पुरानी हिन्दी में अतिरेक-बोधक शब्द
  • सहमति या स्वीकृति के लिए प्रयुक्त शब्द।
  • सावधान ! खबरदार ! देखो ! । होशयार !

ہاں سے متعلق دلچسپ معلومات

ہاں خواجہ عبد الرؤوف عشرت نے لکھا ہے کہ ’’یہاں‘‘ کے معنی میں’’ہاں‘‘ غلط ہے، مثلاً یہ کہنا غلط ہے : ’’ان کے ہاں جانا ہے/آپ کے ہاں ان کو دیکھا/غالب کے ہاں فارسی تراکیب بہت ہیں‘‘، وغیرہ۔ حقیقت یہ ہے کہ ان معنی میں ’’ہاں‘‘ سارے جنوبی ہند میں اور مغربی علاقوں میں رائج ہے۔ میں خود ’’یہاں‘‘ کے معنی میں’’ہاں‘‘ نہیں لکھتا، لیکن متذکرہ معنی میں ’’ہاں‘‘ کو غلط نہیں کہہ سکتا: صحیح: میں نے ان کے ہاں مشاعرہ پڑھا ہے۔ صحیح: ۔۔۔یہاں۔۔۔ صحیح: یہ لفظ میرے ہاں کوئی دس بار تو آیا ہو گا۔ صحیح: ۔۔۔یہاں۔۔۔ بعض لوگ انھیں معنی میں’’وہاں‘‘ بھی بولتے ہیں، لیکن اب یہ بہت کم ہوگیا ہے۔ اس سے احتراز بہتر ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاں

(کسی بات کی) رضامندی ، منظوری ، اقرار ۔

ہاں ہُوں

بحث و تکرار، حجت، انکار

ہاں ہاں

(اصرار، ضد، ہٹ کے لئے یا زور دینے کے لئے یا اتفاق ظاہر کرنے کے لئے مستعمل) بے شک، یقیناً، ضرور

ہاں نا

yes or no, categorical reply

ہاں ناں

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ہاں تو

سلسلہء کلام منقطع ہونے کے بعد پھر سلسلہ قائم کرنے کے موقعے پر مستعمل ، ربطِ کلام کے لیے ۔

ہاں بھائی

توجہ دلانے کے لیے مستعمل، زچ ہونے یا عاجزی و انکسار ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل

ہاں جی

تعظیم کے لیے ہاں کی جگہ جی ہاں

ہاں نہیں

اقرار یا انکار میں جواب

ہاں کَہْنا

زبان سے اقرار کرنا

ہاں کَرنا

۔ اقرار کرنا۔ اقبال کرنا۔ منطور کرنا۔ قبول کرنا۔ ؎

ہاں کُوں ہاں

رک : ہاں میں ہاں ۔

ہاں اور

۔ ابھی زیادہ ہوناچاہیے کی جگہ۔؎

ہاں میں ہاں

ہم زبانی ، ہم خیالی ، تائید ۔

ہاں ہاں کَرنا

رک : ہاں کرنا ؛ ہامی بھرنا ، اقرار کرنا ، تسلیم کرنا، جی جی کرنا ، ہاں ہاں کہنا

ہاں نِکَلنا

زبان سے کلمہ ’’ہاں‘‘ (رک) کا ادا کیا جانا ، اقرار کرنا ۔

ہاں جی ہاں

ہاں (رک) کی تاکید مزید ۔

ہاں ہُوں کَرنا

اقبال کرنا، اقرار کرنا

ہاں صاحَِب

(کسی بات پر توجہ دلانے کے لئے یا کسی امر کی یاد دہانی کے لئے مستعمل) ارے صاحب!

ہاں نانْہہ

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ہاں رِی ہاں

رک : ہاں جی ہاں ۔

ہاں ناں کَرنا

واضح ، جواب دینا ، اقرار یا انکار کرنا

ہاں کَر لینا

ماننا ، اقرار کرنا ، قبول کرنا ، منظور کرنا ، اقبال کرنا

ہاں ہاں ہونا

ہاں ہاں کرنا(رک) کا لازم

ہاں کَہہ دینا

زبان سے اقرار کرنا ؛ رضامند ہو جانا ، کسی معاملے میں رضامندی ظاہر کرنا

ہاں ناہ

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ہاں نَہِیں کَہنا

واضح جواب دینا، صاف صاف اقرار یا انکارکرنا

ہاں ہُوں بولنا

جواب دینا ؛ ہنکارا بھرنا (رک : ہوں ہاں کرنا) ۔

ہاں سے ہاں مِلانا

رک : ہاں میں ہاں ملانا ۔

ہاں ہاں نَہ سُننا

۔ کہنا نہ سننا۔ کسی بات کے روکنےکی پروانہ کرنا۔؎

ہاں جی کا تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

ہاں رے ہاں

رک : ہاں جی ہاں ۔

ہاں جی ہاں جی کَہنا

رک : ہاں جی ہاں جی کرنا ۔

ہاں جی ہاں جی کَرنا

ہاں میں ہاں ملانا

ہاں نَہِیں کَرنا

ایک ہی بات میں اقرار و انکار کرنا، ٹال مٹول کرنا، واضح جواب نہ دینا

ہاں جی کی تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

ہاں کَرو یا ناں کَرو

ایک بات کرو ، اقرار کرو یا انکار ، ٹالو نہیں

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

ہاں اَور بَھلا کا فَرق

۔ ہاں اور جی دونوں لفظ ندائے قریب کے جواب میںبولے جاتے ہیں اور بھلا ندائے بعید کے جواب میں۔

ہاں ناں بولنا

رک : ہاں ناں کرنا ۔

ہاں نا کا جواب

صاف بات، واضح جواب، صاف جواب، صاف اقرار یا صاف انکار

ہاں جی کیوں نَہِیں

ضرور ، یقینا ، بلاشبہ نیز (طنزاً) نہیں ، بالکل نہیں

ہاں میں ہاں ملانا

جی ہاں جی ہاں کرنا ، دوسرے کی رائے سے پورا اتفاق کرنا ، ہر بات کی تائید کرنا ، آمنا و صدقنا کہنا نیز خوشامد کرنا ؛بے سمجھے بوجھے مان لینا

ہاں نا کا جواب دینا

say yes or no, give categorical reply, give clear answer

ہُوں ہاں

کلمۂ ایجاب و قبول، اشارۂ قبولیت، اقرار، منظوری

ہَیں ہاں

ہاں ہاں ، ٹالنے یا صاف جواب نہ دینے کے لیے مستعمل ، ہوں ہاں ۔

ہاں جی ہاں جی سَب سے کِیجِیے ، کَریے اَپنے مَن کی

سب کی سننی چاہیے کرنا وہی چاہیے جو دل کو اچھا معلوم ہو

جی ہاں

جی، ایک مثبت جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

اے ہاں

گفتگو کو کلام سابق سے مربوط کرنے اور کبھی بھولی ہوئی بات یاد آنے کے موقع پر ، مترادف : خوب یاد . ٹھیک تو ہے.

میرے ہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

ہَمارے ہاں

here, in our region, country, society, family or environment

ہَمارا ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

ہُوں نَہ ہاں

نہ اقرار نہ انکار ۔

اَرے ہاں

چونکنے یا بھولی ہوئی بات یکایک یاد آۓ یا تنبیہ کے موقع پر، بطور کلمۂ فضول (لہجے کے فرق سے مختلف معنی کے اظہار کے لئے مستعمل)

ہُوں ہاں کَرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا

ہَماہِمی ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ، ہمارے علاقے یا ماحول میں۔

پُھول نَہ پان دیبی ہاں ہاں

نری باتوں سے کام نہیں چلتا ، کچھ خرچ بھی کرنا چاہیے .

نَہِیں ہاں کَرنا

کبھی اقرار کبھی انکار کرنا

ہَیں ہاں بَھرنا

ہاں ہاں کہنا ، رعایت کرنا نیز ٹالنا ، ہوں ہاں کرنا

دَبے دانتوں ہاں میں ہاں مِلانا

ڈرتے ڈرتے ہاں میں ہاں مِلانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone