زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

’’سبزیاں‘‘ سے متعلق الفاظ

’’سبزیاں‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آلو

ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کےطورپرکھائی جاتی ہے

اَدْرَک

ایک زردی مائل زمین کے اندر پھیلنے والی جڑ جس کا ٹھوس ریشے دار گودا مزے میں چرپرا ہوتا اورعموماً مسالے میں استعمال کیا جاتا ہے، (سکھا لیا جائے تو اس کوسونٹھ کہتے ہیں)

اَرْوی

ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے(پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)

بادَنْجان

بینگن

باقْلَہ

باقلا، مٹر، لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی، جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں

بھارَن٘گی

ایک قسم کا پودا اسکی پتیاں مہوئے کی پتیوں سے ملتی ہیں، گودا دار اور نرم ہوتی ہیں جن کا ساگ بنا کر کھاتے ہیں

بھنڈی

ایک قسم کی لمبوتری اور آگے کی طرف سے نوکیلی ترکاری، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے بیج اور سطح پر کان٘ٹے سے ہوتے ہیں

بَیگَن

(بازاری) ذکر، خصیے، عضو تناسل

پالک

(جمادات) شن٘گرف.

پودینا

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پودِینَہ

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

تُرَئی

تُوہی

چُغَنْدَر

شلجم کی قسم میں سے سرخ رنگ کی ایک ترکاری اس سے شکر بھی بنائی جاتی ہے، چقندر

چُقَنْدَر

شلجم کی قسم میں سے سرخ رن٘گ کی ایک ترکاری اس سے شکر بھی بنائی جاتی ہے

چَنا

نخود، چنا، گھوڑے کا دانہ، ایک مشہور اناج یا غلّہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دانہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں پیس کر روٹی بھی پکاتے ہیں دوسری اجناس سے ملا کر مختلف قسم کی اور بھی اشیائے خوردنی تیار کرتے ہیں)

خُرْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سُرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ

دَھنِیَا

ہرا دھنیا، کوتھ میر، کشنیز، سبز پتّے، خوشبودار سبزی کی ہری پتیاں جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہوتی ہیں

رَتالُو

(کنایتاً) بندرکی سربن، کولھا

زَرْدَک

کسم کے پھول کا عرق، سورج مکھی کے پھول کا عرق

ساگ

پتے والی سبزی، سویا، میتھی، پالک اور پتھوے وغیرہ کے پتّے

ساگ بھاجی

ساگ کی پکائی ہوئی ترکاری ، صرف سبزی یا ترکاری کا سالن.

ساگ پات

ساگ وغیرہ، سبزی، پکائی ہوئی ترکاری وغیرہ، روکھی سوکھی غذا

ساگ سَبْزی

ساگ پات

سَرسوں کا ساگ

سرسوں کے پودے کے پتے اور ڈالیاں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں، رن٘گ سبز اور مزہ تیز اور قدرے تلخ ہوتا ہے

سِینْگْڑی

 

شَلْجَم

ایک پودا اور اس کی جڑ جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے، ترکاری کے طور پر شلجم کثرت سے مستعمل ہے

گاجَر

نارنجی اور اودی رنگ کی ایک مخروطی جڑ والی ترکاری جو کچّی اور پکائی ہوئی دونوں طرح سے کھائی جاتی ہے اس کا مربہ اور اچار بھی بنایا جاتا ہے اور گاجر کا حلوہ بھی

گوبھی

ایک ترکاری کا نام، ایک مشہور پودا جس کی سبزی بنتی ہے اور جس کی تین خاص قسمیں ہوتی ہیں، پھول گوبھی، پتا گوبھی، گانٹھ گوبی

گُھوئی

ایک بوٹی جو بارش میں اونچی زمین پر اگتی ہے، ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے (پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)، اروی

گُھوئِیا

ایک ترکاری، اروی

گُھوئِیاں

ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے(پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)، ایک ترکاری، اروی

لوبِیا

ماش کی قسم سے ایک غلّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کو گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے

لَوْکِی

ایک ترکاری، لمبا کدّو، گھیا، ہرا گھیا، بوتل کی شکل کا کدو

لَہْسَن

سُرخ یا سیاہ داغ جو گردن یا رُخسار وغیرہ پر پیدائشی طور پو ہوتا ہے، پدم

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

مُولِی

پوجا ارچنا میں استعمال ہونے والا رنگا ہوا سوتی کپڑا

مَٹَر

ایک قسم کی دال

میتھی

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ

میتھی کا ساگ

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ

ٹَماٹَر

ایک سبزی جو دنیا کے تقریباً تمام گرم خطوں میں کاشت کی جاتی ہے پودے میں زرد رنْگ کے چھوٹے چھوٹے گول پھول لگتے ہیں اور سرخ یا زرد رنْگ کا پھل آتا ہے اس کی ٹہنیاں نازک ہوتی ہیں اور ٹماٹر کا وزن سہار نہیں سکتیں اس لیے پودے کو سہارا دے کر کھرا رکھنا پڑتا ہے ٹماٹر کا چھلکا نسبتاً سخت ہوتا ہے اور اس میں سے ملایم گودا اور بیج نکلتے ہیں ٹماٹر گوشت سلاد اور سبزیوں میں مستعمل ہے اس سے چٹنی بھی بنتی ہے

ٹِنْڈا

ہاتھ کٹا

کَدُّو

(کاشت کاری) فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، زمین کو فصل کے لیے نرم کرنا

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کَکْڑی

ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری‏، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار

کھیرا

۱. ایک چھوٹی اور موٹی ککڑی جس کا چھلکا گہرا بھورا اور ہرا بھی ہوتا ہے ، اس کا کنارا کاٹ کر رگڑنے سے دودھ نکلتا ہے اور اس طرح اس کی کڑواہٹ دور ہوجاتی ہے ، یہ کچّا کھایا جاتا ہے ، ایک قسم کی سبزی جس کا چھلکا گہرا بھورا یا ہرا ہوتا ہے .

ہَری مِرچ

سبز رنگ کی چھوٹی بڑی دو اقسام کی مرچ ، عموماً چھوٹی ہری مرچ جو کھانے میں بہت تیز ہوتی ہے اور زیادہ استعمال ہوتی ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone