تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹَر" کے متعقلہ نتائج

مَٹَر

ایک پودا نیز اس کی پھلی جس میں گول دانے چنے کے برابر ہوتے ہیں، ایک قسم کی پھلی دار سبزی

مَٹَر گَشت

ہواخواری، سیر سپاٹا، بے فائدہ مارا ماراپھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا، چہل قدمی

مَٹَر مالا

(سنار) بالکل گول دانے کی مالا

مَٹَر پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں مٹر ڈالے جائیں ۔

مَٹَرِیَل

رک : مٹیریل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَٹَر گَشْتی

مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا

مَٹَر بِکانا

حیران و پریشان ہونا ، ششدر ہونا ، اچنبھے کی سی کیفیت ، سراسیماں ہونا

مَٹَر سے دِیدے

چھوٹی چھوٹی آنکھیں ۔

مَٹَر کی دال

خشک مٹر کے دانوں سے نکالی ہوئی دال ۔

مَٹَر سی آنکھیں

چھوٹی چھوٹی آنکھیں ۔

مَٹَر گَشت کَرنا

بغیر مقصد پھرنا، بے فکرے انداز میں پھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا پھرنا، چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، سیر کرنا

مَٹَر گَشتِیاں کَرنا

ہوا خوری کرنا ، بے کار گھومنا پھرنا ۔

مَٹَر گَشت لَگانا

رک : مٹر گشت کرنا ۔

مَٹرِیَہ

مٹر کا ؛ مٹر جیسا ، مٹر کی شکل کا ، گول ۔

مُٹَرْ مُٹَر

چپکے چپکے بات چیت، کھسر پھسر

مُٹُر مُٹُر

چھوٹے بچوں کے جلد جلد کام کرنے اور جلد جلد دیکھنے کے لیے مستعمل

مٹر پکانا

پریشانی ہونا، دقت میں پڑنا

مَٹْرا

۔(ھ)مذکر(عم)

مَٹْری

چھوٹا مٹر ۔

مُٹُر مُٹُر دیکھنا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن، حیرت یا تعجب سے دیکھنا، چپکے پڑے ہوئے دیکھنا، مسلسل دیکھتے رہنا

مُٹُرْ مُٹُر کام کَرنا

چھوٹی لڑکی یا بچے کا اپنی بساط کے موافق جلد جلد کام کرنا

مُٹُر مُٹُر آنکھیں گُھمانا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن ، حیرت یا تعجب سے اِدھر اُدھر دیکھنا ۔

مَٹرِیلا

مٹر ملا ہوا ؛ جو اور مٹر جو ملا کر بوئے جائیں

مَٹْرالا

ایک میں ملے ہوئے مٹر اور جو کے دانے یا اس کا آٹا

مَٹْرِیلا چَنا

چنے جن میں مٹر ملے ہوئے ہوں

کَٹَر مَٹَر

کچھ ادھر سے کچھ ادھر سے لیا ہوا ؛ اتائی ؛ غیر منضبط ؛ بے قاعدہ.

چَٹَر مَٹَر

ایک قسم کی خود رو بوٹی جو ربیع کی فصل کے ساتھ اگتی ہے، یہ جانوروں کی غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور غریب کسان اسے بطور اناج جو کے ساتھ ملا کر کھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں

پُھول مَٹَر

موسم سرما کا ایک نہایت خوشنما بھینی بھینی خوشبو والا پودا اس پودے کے بیج زہریلے ہوتے ہیں اگر ان کو مسلسل استعمال کیا جائے تو ہڈیاں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں .

کابْلی مَٹَر

ایک قسم کا مٹر جو بڑا اور سفید رنگ کا ہوتا ہے .

ایک آنکھ مٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

کانی آنکھ مَٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَر کے معانیدیکھیے

مَٹَر

maTarमटर

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: سبزیاں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا نیز اس کی پھلی جس میں گول دانے چنے کے برابر ہوتے ہیں، ایک قسم کی پھلی دار سبزی
  • ایک قسم کی دال

شعر

Urdu meaning of maTar

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa niiz us kii phalii jis me.n gol daane chane ke baraabar hote hain, ek kism kii phaliidaar sabzii
  • ek kism kii daal

English meaning of maTar

Noun, Masculine

  • pea beans
  • a kind of lentils, pulse

मटर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध पौधा जिसकी फलियों में गोल दाने रहते हैं और जिनकी तरकारी आदि बनाई जाती है
  • एक प्रकार की दाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹَر

ایک پودا نیز اس کی پھلی جس میں گول دانے چنے کے برابر ہوتے ہیں، ایک قسم کی پھلی دار سبزی

مَٹَر گَشت

ہواخواری، سیر سپاٹا، بے فائدہ مارا ماراپھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا، چہل قدمی

مَٹَر مالا

(سنار) بالکل گول دانے کی مالا

مَٹَر پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں مٹر ڈالے جائیں ۔

مَٹَرِیَل

رک : مٹیریل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَٹَر گَشْتی

مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا

مَٹَر بِکانا

حیران و پریشان ہونا ، ششدر ہونا ، اچنبھے کی سی کیفیت ، سراسیماں ہونا

مَٹَر سے دِیدے

چھوٹی چھوٹی آنکھیں ۔

مَٹَر کی دال

خشک مٹر کے دانوں سے نکالی ہوئی دال ۔

مَٹَر سی آنکھیں

چھوٹی چھوٹی آنکھیں ۔

مَٹَر گَشت کَرنا

بغیر مقصد پھرنا، بے فکرے انداز میں پھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا پھرنا، چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، سیر کرنا

مَٹَر گَشتِیاں کَرنا

ہوا خوری کرنا ، بے کار گھومنا پھرنا ۔

مَٹَر گَشت لَگانا

رک : مٹر گشت کرنا ۔

مَٹرِیَہ

مٹر کا ؛ مٹر جیسا ، مٹر کی شکل کا ، گول ۔

مُٹَرْ مُٹَر

چپکے چپکے بات چیت، کھسر پھسر

مُٹُر مُٹُر

چھوٹے بچوں کے جلد جلد کام کرنے اور جلد جلد دیکھنے کے لیے مستعمل

مٹر پکانا

پریشانی ہونا، دقت میں پڑنا

مَٹْرا

۔(ھ)مذکر(عم)

مَٹْری

چھوٹا مٹر ۔

مُٹُر مُٹُر دیکھنا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن، حیرت یا تعجب سے دیکھنا، چپکے پڑے ہوئے دیکھنا، مسلسل دیکھتے رہنا

مُٹُرْ مُٹُر کام کَرنا

چھوٹی لڑکی یا بچے کا اپنی بساط کے موافق جلد جلد کام کرنا

مُٹُر مُٹُر آنکھیں گُھمانا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن ، حیرت یا تعجب سے اِدھر اُدھر دیکھنا ۔

مَٹرِیلا

مٹر ملا ہوا ؛ جو اور مٹر جو ملا کر بوئے جائیں

مَٹْرالا

ایک میں ملے ہوئے مٹر اور جو کے دانے یا اس کا آٹا

مَٹْرِیلا چَنا

چنے جن میں مٹر ملے ہوئے ہوں

کَٹَر مَٹَر

کچھ ادھر سے کچھ ادھر سے لیا ہوا ؛ اتائی ؛ غیر منضبط ؛ بے قاعدہ.

چَٹَر مَٹَر

ایک قسم کی خود رو بوٹی جو ربیع کی فصل کے ساتھ اگتی ہے، یہ جانوروں کی غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور غریب کسان اسے بطور اناج جو کے ساتھ ملا کر کھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں

پُھول مَٹَر

موسم سرما کا ایک نہایت خوشنما بھینی بھینی خوشبو والا پودا اس پودے کے بیج زہریلے ہوتے ہیں اگر ان کو مسلسل استعمال کیا جائے تو ہڈیاں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں .

کابْلی مَٹَر

ایک قسم کا مٹر جو بڑا اور سفید رنگ کا ہوتا ہے .

ایک آنکھ مٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

کانی آنکھ مَٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone