تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتالُو" کے متعقلہ نتائج

رَتالُو

زیر زمین پیدا ہونے والی جڑ نما ترکاریوں میں سے ایک ترکاری جو اروی کی قسم کی یا ہلکے گلابی رنگ کی دیکھنے میں آتشبازی کے انار کی طرح اور تقریباً اتنی ہی بڑی ہوتی ہے، بام

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتالُو کے معانیدیکھیے

رَتالُو

rataaluuरतालू

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: سبزیاں

  • Roman
  • Urdu

رَتالُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیر زمین پیدا ہونے والی جڑ نما ترکاریوں میں سے ایک ترکاری جو اروی کی قسم کی یا ہلکے گلابی رنگ کی دیکھنے میں آتشبازی کے انار کی طرح اور تقریباً اتنی ہی بڑی ہوتی ہے، بام
  • (کنایتاً) بندرکی سربن، کولھا

Urdu meaning of rataaluu

  • Roman
  • Urdu

  • zar-e-zamiin paida hone vaalii ja.D numaa tarkaariiyo.n me.n se ek tarkaarii jo arvii kii kism kii ya halke gulaabii rang kii dekhne me.n aatishbaazii ke anaar kii tarah aur taqriiban utnii hii ba.Dii hotii hai, baam
  • (kinaayatan) bandar kii sarban, kuulha

English meaning of rataaluu

Noun, Masculine

  • a species of red yam, Dioscorea purpurea

रतालू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिंडालू नामक कंद जिसकी तरकारी बनाते हैं
  • बराही कन्द, गेंठी
  • बराही कंद; गेंठी
  • पिंडालू नामक कंद जिसकी सब्ज़ी बनती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَتالُو

زیر زمین پیدا ہونے والی جڑ نما ترکاریوں میں سے ایک ترکاری جو اروی کی قسم کی یا ہلکے گلابی رنگ کی دیکھنے میں آتشبازی کے انار کی طرح اور تقریباً اتنی ہی بڑی ہوتی ہے، بام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone