تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْدَک" کے متعقلہ نتائج

زَرْدَک

زردی مائل، پیلا پن لئے ہوئے

چُقَنْدَر کاشْتَم زَرْدَک بَر آمَد

بدقسمتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْدَک کے معانیدیکھیے

زَرْدَک

zardakज़रदक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نباتیات سبزیاں

زَرْدَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زردی مائل، پیلا پن لئے ہوئے
  • زرد کی تصغیر، گاجر
  • کسم کے پھول کا عرق، سورج مکھی کے پھول کا عرق
  • (کنایۃً) مرد کا آلۂ تناسل
  • نان کین ایک قسم کا سوتی کپڑا جو ابتدا میں قدرتی (زرد) رنگ کا ہوتا تھا
  • (کنایۃً) میلا، زرد رنگ
  • ایک قسم کا جانور جس کا گوشت بہت ذائقہ دار ہوتا ہے
  • پیل مرغ

English meaning of zardak

Noun, Masculine

  • yellowish
  • diminutive form of (zard 'زرد'), carrot
  • juice of the safflower
  • (Figurative) the male organ, penis
  • any undyed stuff (as nankeen)
  • ( Metaphorically) yellow colored, dirty
  • name of an animal whose flesh is very delicious
  • a bird, turkey

ज़रदक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिलापन लिये हुए
  • 'ज़रद' का लघू रूप, गाजर, पीत कंद, एक प्रसिद्ध कंद
  • कुसुम के फूल का रस, सूरजमुखी के फूल का रस या आसव
  • (सांकेतिक) पुरुष जननांग
  • नानकीन, एक प्रकार का सूती कपड़ा जो प्रारंभ में प्राकृतिक रूप से (पीले) रंग का होता था
  • (सांकेतिक) मैला, पीले रंग का
  • एक जानवर का नाम जिसका मांस बहुत स्वादिष्ट होता है
  • ज़रदा या पीलू नाम का एक पक्षी

زَرْدَک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْدَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْدَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone