تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَماٹَر" کے متعقلہ نتائج

ٹَماٹَر

ایک سبزی جو دنیا کے تقریباً تمام گرم خطوں میں کاشت کی جاتی ہے پودے میں زرد رنْگ کے چھوٹے چھوٹے گول پھول لگتے ہیں اور سرخ یا زرد رنْگ کا پھل آتا ہے اس کی ٹہنیاں نازک ہوتی ہیں اور ٹماٹر کا وزن سہار نہیں سکتیں اس لیے پودے کو سہارا دے کر کھرا رکھنا پڑتا ہے ٹماٹر کا چھلکا نسبتاً سخت ہوتا ہے اور اس میں سے ملایم گودا اور بیج نکلتے ہیں ٹماٹر گوشت سلاد اور سبزیوں میں مستعمل ہے اس سے چٹنی بھی بنتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَماٹَر کے معانیدیکھیے

ٹَماٹَر

TamaaTarटमाटर

اصل: انگریزی

وزن : 122

موضوعات: سبزیاں

ٹَماٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سبزی جو دنیا کے تقریباً تمام گرم خطوں میں کاشت کی جاتی ہے پودے میں زرد رنْگ کے چھوٹے چھوٹے گول پھول لگتے ہیں اور سرخ یا زرد رنْگ کا پھل آتا ہے اس کی ٹہنیاں نازک ہوتی ہیں اور ٹماٹر کا وزن سہار نہیں سکتیں اس لیے پودے کو سہارا دے کر کھرا رکھنا پڑتا ہے ٹماٹر کا چھلکا نسبتاً سخت ہوتا ہے اور اس میں سے ملایم گودا اور بیج نکلتے ہیں ٹماٹر گوشت سلاد اور سبزیوں میں مستعمل ہے اس سے چٹنی بھی بنتی ہے

English meaning of TamaaTar

Noun, Masculine

  • tomato, a small, soft, red fruit that you can eat raw in salads or cooked as a vegetable

टमाटर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टमाटर, बैंगन की जाति का एक प्रसिद्ध पौधा जिसमें लाल रंग के गोल-गोल फल लगते हैं जो सब्ज़ी और सलाद के रूप में प्रयुक्त होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَماٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَماٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone