تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیگَن" کے متعقلہ نتائج

بَیگَن

اک اودے سلونے پھل کا نام جس کا بھرتا عمدہ بنتا ہے، ایک قسم کی سبزی

بَیگَنْتی

ایک قسم کی لکڑی

کَٹھ بَیگَن

رک : کٹیلا ، کٹیری.

سَفید بَیگَن

بیگن کی ایک قسم جو ہندوستان میں پایا جاتا ہے یہ چھوٹا ہوتا ہے اور چھلکا اس کا باریک ہوتا ہے ، لاط : (Egg Plang) .

مارُو بَیگَن

رک : مارو (معنی ۶) ۔

لال بَیگَن

(کنایۃً) ٹماٹر .

وِلایَتی بَیگَن

۱۔ ایک قسم کا سفید بینگن (لاط : Solanum Lycopersicum)

تھالی کا بَیگَن

چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.

کالا کَلُوٹا بَیگَن لُوٹا

(عور) سیاہ فام شخص کو چڑانے کے لیے کہتے ہیں .

کالی کَلُوٹی، بَیگَن لُوٹی

نہایت سیاہ ، کالی عورت ، بہت سیاہ اور کالی عورت یا لڑکی کو چڑھانے کے لیے بھی کہتے ہیں .

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

جو شخص یا چیز جس طرح کی ہوگی اسی کی مطابقت سے دیکھا جائے گا ، جب دو چیزیں ایک جیسی نہ ہو تو طنزاً کہتے ہیں .

یہ بھی دام غُلاموں کھائے، یہ بھی بَیگَن کاٹ پَکائے

ہمیں سب طرح کا تجربہ ہو گیا اور ہم تمہاری سب چالاکیاں پہچان گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیگَن کے معانیدیکھیے

بَیگَن

baiganबैगन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

بَیگَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اک اودے سلونے پھل کا نام جس کا بھرتا عمدہ بنتا ہے، ایک قسم کی سبزی
  • (بازاری) ذکر، خصیے، عضو تناسل

شعر

English meaning of baigan

Noun, Masculine

  • eggplant, the large egg-shaped fruit of an old world plant, solanum melongena, and its fruit, brinjal, eaten as a vegetable
  • (Vulgarly) penis

बैगन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वार्षिक पौधा जिसके फल की तरकारी बनाई जाती है, भंटा
  • (बाज़ारी) लिंग

بَیگَن کے مترادفات

بَیگَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone