تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظالِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظالِم کے معانیدیکھیے
ظالِم کے اردو معانی
صفت
- ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند
- (استعارۃً) محبوب، بہت عزیز دوست
شعر
جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
دونوں ہاتھوں سے لوٹتی ہے ہمیں
کتنی ظالم ہے تیری انگڑائی
English meaning of zaalim
ज़ालिम के हिंदी अर्थ
ظالِم کے مترادفات
ظالِم کے قافیہ الفاظ
ظالِم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظالِم)
ظالِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔