تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظالِم" کے متعقلہ نتائج

مَظالِم

ظلم و ستم، سختیاں

مَظالِم کی اِنْتِہا کَرْنا

بہت زیادہ ظلم کرنا ؛ بہت اذیت دینا ۔

مَظالِم کَرنا

مظالم توڑنا، ظلم کرنا۔

مَظالِم ڈھانا

مظالم توڑنا ، بہت سختیاں کرنا ۔

مَظالِم توڑْنا

ظلم کرنا ، سختیاں کرنا ، طرح طرح سے پریشان کرنا۔

مَظالِم سے نِجات دِلانا

ظلم و ستم اور پریشانیوں سے بچانا ۔

دِیوانِ مَظالِم

دربار جو شاہی زمانے میں حُکام کے خلاف (رعایا کی) شکایات سننے کے لیے منعقد ہوتا تھا.

رَدِّ مَظالِم

ایسا کار خیر جس سے کیے ہوئے مظالم کی تلافی ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظالِم کے معانیدیکھیے

مَظالِم

mazaalimमज़ालिम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ظَلَمَ

مَظالِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظلم و ستم، سختیاں
  • نا انصافیاں، جفا کاریاں
  • وہ مقامات جہاں ظالموں کو سزا دی جائے
  • عدالتیں، کچہریاں

شعر

English meaning of mazaalim

Noun, Masculine

  • cruelties, atrocities
  • oppression, tyrannies, aggrievances
  • complaining's of injustices received

मज़ालिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्पीड़न, अत्याचार, निरंकुशता
  • अत्याचार, ज़ियाद्तियाँ, जुल्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظالِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظالِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words