تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِم" کے متعقلہ نتائج

سالِم

کامل، پُورا، ثابِت، ٹُوٹ پُھوٹ سے محفوظ، سلامت

سالِمَہ

کسی شے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرّہ، جو اپنا وجود قائم رکھ سکے اور اس شے کی تمام خاصیتیں ظاہر کرے، مالی کیول

سالِمْیَہ

حضرتِ امام محمد باقر کی وفات کے بعد امامیہ شیعوں کا گروہ بھی کئی شاخوں میں تقسیم ہو گیا سالِمیہ فرقہ کی ایک شاخ ہے

سالِم عَدَد

ایسا عدد جو تقسیم نہ ہو سکے.

سالِمی

سالِم سے منسوب .

سالِماتی

سالِمات سے متعلق یا منسوب.

سالِمات

سالمہ (رک) کی جمع ؛ مالیکیولز (Molecules) .

سالِماً

مکمل طور پر، پوری طرح

سالِمُ الْاَعْضا

تندرست، جس کے تمام اعضا درست ہوں

سالِماتی ضابِطَہ

molecular formula

سالِم رُکْن

(شاعری) بحر کے تمام رکن.

سالِم مَحال

شخصۂ معین کہ جس کی مال گزاری خواہ گورنمنٹ کو دی جاتی ہو خواہ جاگیر دار یا معافی دار کو

سالِمِیَّت

سلامتی، صحت، بقا، تحفّظ

سالِم زِنْدَگی

تمام عُمر .

سالِماتی کُلِّیَہ

molecular formula

سالِم و غانِم

کامیاب و بامراد ، تندرست و دولت مند.

سالِماتی وَزَن

molecular weight

سالِماتی تَوانائی

molecular energy

سالِماتی تَرکِیب

molecular constitution

سالِماً و غانِماً

صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے

عَدَدِ سالِم

مکمل اعداد، پوری تعداد

اَعْداد سالِم

اعداد صحیح، پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

نِیَّت سالِم ہونا

نیت ثابت ہونا ، نیت میں کوئی خرابی نہ ہونا ؛ سیرچشم ہونا ، بدنیت نہ ہونا

عَقْل سالِم ہونا

عقل کا صحیح طور پر کام کرنا، عقل میں کسی طور کی کوئی کمی نہ ہونا

عَقْلِ سالِم

رائے صائب، پوری عقل

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

صَحِیح سالِم

تندرست، جس میں کوئی جسمانی عیب نہ ہو، بھلا چنگا

مُسَدَّس سالِم

(عروض) غیر مزاحف مسدس، پورا مسدس، مسدس کی وہ شکل جس میں بند پورے ہوں

جَذْرِ سالِم

root of an integer

گَھڑا ہَر بار سالِم نَہِیں نِکَلْتا

کوشش ہر بار کامیاب نہیں ہوتی ، ناکام بھی ہوجاتی ہے.

صَحِیْح و سالِم

بھلا چنگا، پورا اور کامل، جوں کا توں، جیتا جاگتا، زندہ سلامت، صحیح و سلامت

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

مَدِید مُثَمَّن سالِم

(عروض) بحر مدید جس کے عروض و ضرب میں سالم کے علاوہ مقصور ، محذوف اور مجنون محذوف وغیرہ بھی روا ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِم کے معانیدیکھیے

سالِم

saalimसालिम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عروض

اشتقاق: سَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

سالِم کے اردو معانی

صفت

  • کامل، پُورا، ثابِت، ٹُوٹ پُھوٹ سے محفوظ، سلامت
  • (عروض) غیر مزاحف ، جو زحاف سے الگ ہو
  • سراسر، سب ، تمام (اس کا تعلق سالم نمبر ۱ یا نمبر ۲ سے ہے)

شعر

Urdu meaning of saalim

  • Roman
  • Urdu

  • kaamil, puu.oraa, saabit, Tuu.oT phuu.oT se mahfuuz, salaamat
  • (uruuz) Gair mazaahaf, jo zahaaf se alag ho
  • saraasar, sab, tamaam (is ka taalluq saalim nambar १ ya nambar २ se hai)

English meaning of saalim

सालिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कहीं से खंडित न हो, संपूर्ण; समूचा; सारा; दृढ़; पक्का
  • संपूर्ण, समग्र, समूचा, स्वस्थ, तन्दुरुस्त, सुरक्षित महफूज़, यथावत्, ज्यों का त्यों
  • जो कहीं से खंडित न हो

سالِم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سالِم

کامل، پُورا، ثابِت، ٹُوٹ پُھوٹ سے محفوظ، سلامت

سالِمَہ

کسی شے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرّہ، جو اپنا وجود قائم رکھ سکے اور اس شے کی تمام خاصیتیں ظاہر کرے، مالی کیول

سالِمْیَہ

حضرتِ امام محمد باقر کی وفات کے بعد امامیہ شیعوں کا گروہ بھی کئی شاخوں میں تقسیم ہو گیا سالِمیہ فرقہ کی ایک شاخ ہے

سالِم عَدَد

ایسا عدد جو تقسیم نہ ہو سکے.

سالِمی

سالِم سے منسوب .

سالِماتی

سالِمات سے متعلق یا منسوب.

سالِمات

سالمہ (رک) کی جمع ؛ مالیکیولز (Molecules) .

سالِماً

مکمل طور پر، پوری طرح

سالِمُ الْاَعْضا

تندرست، جس کے تمام اعضا درست ہوں

سالِماتی ضابِطَہ

molecular formula

سالِم رُکْن

(شاعری) بحر کے تمام رکن.

سالِم مَحال

شخصۂ معین کہ جس کی مال گزاری خواہ گورنمنٹ کو دی جاتی ہو خواہ جاگیر دار یا معافی دار کو

سالِمِیَّت

سلامتی، صحت، بقا، تحفّظ

سالِم زِنْدَگی

تمام عُمر .

سالِماتی کُلِّیَہ

molecular formula

سالِم و غانِم

کامیاب و بامراد ، تندرست و دولت مند.

سالِماتی وَزَن

molecular weight

سالِماتی تَوانائی

molecular energy

سالِماتی تَرکِیب

molecular constitution

سالِماً و غانِماً

صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے

عَدَدِ سالِم

مکمل اعداد، پوری تعداد

اَعْداد سالِم

اعداد صحیح، پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

نِیَّت سالِم ہونا

نیت ثابت ہونا ، نیت میں کوئی خرابی نہ ہونا ؛ سیرچشم ہونا ، بدنیت نہ ہونا

عَقْل سالِم ہونا

عقل کا صحیح طور پر کام کرنا، عقل میں کسی طور کی کوئی کمی نہ ہونا

عَقْلِ سالِم

رائے صائب، پوری عقل

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

صَحِیح سالِم

تندرست، جس میں کوئی جسمانی عیب نہ ہو، بھلا چنگا

مُسَدَّس سالِم

(عروض) غیر مزاحف مسدس، پورا مسدس، مسدس کی وہ شکل جس میں بند پورے ہوں

جَذْرِ سالِم

root of an integer

گَھڑا ہَر بار سالِم نَہِیں نِکَلْتا

کوشش ہر بار کامیاب نہیں ہوتی ، ناکام بھی ہوجاتی ہے.

صَحِیْح و سالِم

بھلا چنگا، پورا اور کامل، جوں کا توں، جیتا جاگتا، زندہ سلامت، صحیح و سلامت

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

مَدِید مُثَمَّن سالِم

(عروض) بحر مدید جس کے عروض و ضرب میں سالم کے علاوہ مقصور ، محذوف اور مجنون محذوف وغیرہ بھی روا ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone