تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاوَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاوَہ کے معانیدیکھیے
یاوَہ کے اردو معانی
صفت
- بیہودہ ، لغو ، نامعقول ، فضول ، بے معنی ، پوچ ، لچر، بعید القیاس
- اُجڑا ہوا ، برباد نیز کھنڈ
- گم ، ناپدید
- بھٹکا ہوا یا گم شدہ مویشی وغیرہ
- لوگ یا چیزیں جن کی اصل معلوم نہ ہو
- نامعقول باتیں ، گھڑی ہوئی یا بناوٹی باتیں
شعر
ہر وقت میاں خوب نہیں گالیاں دینی
کیا بکتے ہو تم یاوہ زباں اپنی سنبھالو
English meaning of yaava
यावा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनर्थ, अनर्गल, बेहूदा, अप्राप्य, नापैद ।।
یاوَہ کے قافیہ الفاظ
یاوَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاوَہ)
یاوَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔