تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کجاوَہ" کے متعقلہ نتائج

کجاوَہ

اونٹ کی کاٹھی جس کے دونوں حصے دونوں پہلووں کی طرف لٹکے ہوئے ہوتے ہیں، محمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کجاوَہ کے معانیدیکھیے

کجاوَہ

kajaavaकजावा

اصل: فارسی

وزن : 122

کجاوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونٹ کی کاٹھی جس کے دونوں حصے دونوں پہلووں کی طرف لٹکے ہوئے ہوتے ہیں، محمل
  • سواریوں کے بیٹھنے کے لئے اونٹ کی کمر کے دونوں طرف لٹکی ہوئی ہودے‏، یا ٹوکرے کی وضع کی نشستیں جس میں ایک ایک یا دو دو سواریاں بیٹھ سکیں، ایک طرح کی کاٹھی یا محل، اونٹ کی کاٹھی، جس پر دو شخص ایک دسرے کے مقابل بیٹھتے ہیں

شعر

English meaning of kajaava

Noun, Masculine

  • camel cavity in which men sit on both sides
  • a camel's saddle
  • a pair of dorsers or panniers (for a camel)

कजावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँट का हौदा जिसमें दोनों ओर आदमी बैठते हैं
  • ऊँट की पीठ पर रखी जाने वाली काठी जो बैठने अथवा सामान लादने के उपयोग में लाई जाती है, ऊँट का हौदा जिसमें दोनों ओर आदमी बैठते हैं

کجاوَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کجاوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کجاوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone