تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرْطَۂ ہَلاکَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْطَۂ ہَلاکَت کے معانیدیکھیے
وَرْطَۂ ہَلاکَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہلاکت کا بھنور
- (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم
- (کنایتہ) موت
English meaning of varta-e-halaakat
Noun, Masculine
- a whirlpool of destruction, a labyrinth culminating in death
वर्ता-ए-हलाकत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
भय का बवंडर, हलाकत का भंवर
उदाहरण - लाखों आदमी उनके फ़रेब से बच्चे गो बाज़े वर्ता-ए-हलाकत में गिरफ़्तार हों।
- (लाक्षणिक) ऐसी दशा या सूरत जिसमें भयावह होने की संभावनाएँ, अंतिम कठिनाई एवं पीड़ा की स्थिति
- (संकेतात्मक) मौत, मृत्यु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرْطَۂ ہَلاکَت)
وَرْطَۂ ہَلاکَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔