تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَلی کے معانیدیکھیے
Roman
وَلی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (اہل تشیع) ؛ مراد : حضرت علیؓ
- (تصوف) اﷲ کا نیک بندہ ، خدا رسیدہ ، خدا کا مقرب ، محبوبِ الٰہی ، اﷲ کا دوست ؛ عابد و زاہد ، پارسا
- (طنزاً) بھولا ، سیدھا سادہ (رک : ولی آدمی) ۔
- (کنایتہ) کسی صوبے کا حکمران ، گورنر جنرل ، قائم مقام سلطان ۔
- آقا ، مخدوم ، مالک ، صاحب (اﷲ تعالیٰ کے اسماء میں سے ایک) ۔
- محافظ ، مددگار ، حمایتی ، ناصر ، یار ، دوست
- وہ شخص جو بہ لحاظ میراث مردے سے زیادہ قریبی رشتہ رکھتا ہو ۔
- کسی کی طرف سے پیروی کرنے والا ، وکیل ۔
- (لفظاً) نزدیک ۔
- ۔ (فلکیات) عربوں میں چاند کی منزل کی تیسری قسم جس کے ایک سو تیس دن ہوتے ہیں ؛ بہار کا مہینہ ۔
- ۔ ۶۔ خادم
- ۔(ع۔ بفتح اول کسر دوم) کہتے ہیں محب وناصر کو۔ولی۔ متولی کے معنی میں بھی آیا ہے او ر حق تعالیٰ نیکوکاروںکے امور کا متولی ہے اس لئے خدا کا نام بھی ولی ہے)مذکر صاحب۔جیسے ولی عہد۔ ولی نعمت۔ اس معنی میں بغیر اضافت مستعمل ہے ۲۔محافظ۔ نابالغ کی ذات اور جائداد
- نابالغ بچے کا قانونی سرپرست یا نگران ، مربی ، متولّی ، کفیل ؛ ذمے دار ۔
شعر
کیوں مے کے پینے سے کروں انکار ناصحا
زاہد نہیں ولی نہیں کچھ پارسا نہیں
بیٹھتا ہے ہمیشہ رندوں میں
کہیں زاہد ولی نہ ہو جائے
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
Urdu meaning of valii
Roman
- (ahal-e-tashiia) ; muraad ha hazrat ale.uu
- (tasavvuf) allaah ka nek banda, Khudaa rsiida, Khudaa ka muqarrab, mahbuub-e-ilaahii, allaah ka dost ; aabid-o-zaahid, paarsa
- (tanzan) bholaa, siidhaa saadaa (ruk ha valii aadamii)
- (kanaa.etaa) kisii suube ka hukamraan, gavarnar janral, qaa.im maqaam sultaan
- aaqaa, maKhduum, maalik, saahib (allaah taala ke asmaa-e-me.n se ek)
- muhaafiz, madadgaar, himaayatii, naasir, yaar, dost
- vo shaKhs jo bah lihaaz miiraas marde se zyaadaa qariibii rishta rakhtaa ho
- kisii kii taraf se pairavii karne vaala, vakiil
- (lafzan) nazdiik
- ۔ (falakiyaat) arbo.n me.n chaand kii manzil kii tiisrii kasam jis ke ek sau tiis din hote hai.n ; bihaar ka mahiina
- ۔ ۶۔ Khaadim
- ۔(e। baphtaa avval kasar dom) kahte hai.n muhib vanaasar ko।valii। mutavallii ke maanii me.n bhii aaya hai aur haqataalaa nekokaaro.n ke umuur ka mutavallii hai is li.e Khudaa ka naam bhii valii hai)muzakkar saahib।jaise valiiahad। valii neamat। is maanii me.n bagair izaafat mustaamal hai २।muhaafiz। naabaaliG kii zaat jaavid ad
- naabaaliG bachche ka qaanuunii saraprast ya nigraan, murabbii, mutavallii, kafiil ; zimmedaar
English meaning of valii
वली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह मनुष्य जो ख़ुदा के क़रीब हो, संरक्षक, मेहरबान
- वो शख़्स जो बह लिहाज़ मीरास मर्दे से ज़्यादा क़रीबी रिश्ता रखता हो
- स्वामी, मालिक
- (अहल-ए-तशीअ) , मुराद : हज़रत अलेऊ
- (कनाएता) किसी सूबे का हुकमरान, गवर्नर जनरल, क़ाइम मक़ाम सुलतान
- (तंज़न) भोला, सीधा सादा (रुक : वली आदमी)
- ( तसव्वुफ़) अल्लाह का नेक बंदा, ख़ुदा रसीदा, ख़ुदा का मुक़र्रब, महबूब-ए-इलाही, अल्लाह का दोस्त, आबिद-ओ-ज़ाहिद, पार्सा
- (फ़लकियात) अरबों में चांद की मंज़िल की तीसरी कसम जिस के एक सौ तीस दिन होते हैं , बिहार का महीना
- (लफ़ज़न) नज़दीक
- ख़ादिम
- ۔(ए। बफ्ता अव्वल कसर दोम) कहते हैं मुहिब वनासर को।वली। मुतवल्ली के मानी में भी आया है और हक़तआला नेकोकारों के उमूर का मुतवल्ली है इस लिए ख़ुदा का नाम भी वली है)मुज़क्कर साहिब।जैसे वलीअहद। वली नेअमत। इस मानी में बगै़र इज़ाफ़त मुस्तामल है २।मुहाफ़िज़। नाबालिग़ की ज़ात और जायदाद
- आक़ा, मख़दूम, मालिक, साहिब (अल्लाह ताला के अस्मा-ए-में से एक )
- उत्तराधिकारी, वारिस, सहायक, मददगार, मित्र, दोस्त, महात्मा, ऋषि।
- किसी की तरफ़ से पैरवी करने वाला, वकील
- नाबालिग़ बच्चे का क़ानूनी सरपरस्त या निगरान, मुरब्बी, मुतवल्ली, कफ़ील , ज़िम्मेदार
- मुहाफ़िज़, मददगार, हिमायती, नासिर, यार, दोस्त
- साधु; संत; फ़कीर
- अभिभावक
- उत्तराधिकारी।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अवली। पंक्ति। श्रेणी।
- झुरीं। शिकन।
- वली1 (सं.)
विशेषण
- उत्तराधिकारी, वारिस, सहायक, मददगार, मित्र, दोस्त, महात्मा, ऋषि।
وَلی کے مترادفات
وَلی سے متعلق کہاوتیں
وَلی کے قافیہ الفاظ
وَلی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَتُول
پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)
بِیتول
مویشیوں کے چرنے کا جنْگل یا کھیتوں کے درمیان خالی چھوڑا ہوا میدان اور دامن کوہ جو مویشیوں کے لئے بطور چراگاہ مخصوص ہو
بوتَل
سیال اشیا رکھنے کا شیشے وغیرے کا ایک ظرف جس کی گردن لمبی اور پتلی اور نیچے کا حصہ گول چوکور یا مختلف اشکال کا ہوتا ہے، شیشہ کا لمبی گردن کا گہرا ظرف جس میں مائع مواد رکھا جاتا ہے
بَیتُ الْمُقَدَّس
مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی
بیتال
بھوت پریت خصوصاً وہ جو مرگھٹوں یا قبرستانوں میں رہتے ہوں، شیو جی کے نوکر چاکر، مردہ جس میں کوئی روح خبیث گھس جائے، وہ مردہ جو بھوت کے حلول کرنے سےزندہ خیال کیا جائے، پشاچ، بھوت، پریت
بَیتُ الاِنْشا
شاہی عہد کا وہ ادارہ جو شاہی مراسلات و فرامین کی تحریر و ترسیل کے امور انجام دیا کرتا تھا.
بے تال
موسیقی: وہ سر یا آواز، جو تال سے باہر ہو جس میں رس نہ ہواور جو سروں کی علم کے مخالف ہو، بے سُرا
بَیتُ الحَرام
وہ گھر جو محترم ہے یا جس کی مقررہ حد میں شکار اور قتل وغیرہ حرام ہے، خانۂ کعبہ، مسجد حرام، بیت اللہ
بَیتُ الخَلاء
وہ محدود جگہ جہاں رفع حاجت کرتے ہیں، بول و براز سے فراغت پانے کا کمرہ، طہارت خانہ، صحت خانہ، پاخانہ، جائے ضرور، جائے ضرورت، تشت خانہ، آشتن، سنڈاس، گلہ، لیٹرین، مبال، ٹٹی
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ Halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ Hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ Aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ Hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ Hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ Tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ Nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tava.ngar
तवंगर
.تَوَن٘گَر
well-to-do, rich, wealthy
[ Tanvangar log muashare ki taraqqi mein madadgaar hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَلی)
وَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔