تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے تال" کے متعقلہ نتائج

بے تال

موسیقی: وہ سر یا آواز، جو تال سے باہر ہو جس میں رس نہ ہواور جو سروں کی علم کے مخالف ہو، بے سُرا

بے تالا

(موسیقی) تال سے باہر، بے سُرا.

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

تال بے تال ہونا

گانے میں سر سے بے سر ہونا ، کسی کام کے موقع بے محل ہونے کی جگہ بھی مستعمل ہے.

بے تَعْلِیم

تعلیم کے بغیر

تال سے بے تال ہونا

۔اصول نغمہ کے مقام سے اُکھڑجانا۔ بے موقع تان لینا۔ سُر سے بے سُر ہوجانا۔

بے تَعَلُّق

کنارہ کش، علیحدہ، بے لگاو، جس سے کوئی تعلقات نہ ہوں، جو دخل نہ دے، آزاد

بے تعلقی

کنارہ کشی، علیحدگی، کوئی رشتہ نہ ہونا، کوئی لگاو نہ ہونا

بے تعلق پن

تال بے تال

بے ُسرا.

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گائے تال بے تال

جو وقت پر چوک جائے اسے پچھتانا پڑتا ہے

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔

تال سے بے تال

اردو، انگلش اور ہندی میں بے تال کے معانیدیکھیے

بے تال

be-taalबे-ताल

اصل: ہندی

بے تال کے اردو معانی

صفت

  • (موسیقی) تال سے باہر، بے سُرا.
  • موسیقی: وہ سر یا آواز، جو تال سے باہر ہو جس میں رس نہ ہواور جو سروں کی علم کے مخالف ہو، بے سُرا

شعر

English meaning of be-taal

Adjective

  • out of time (in music), ill-timed
  • out of tune (in music), without rhythm

बे-ताल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संगीत: वह सुर या आवाज़ जो ताल से बाहर हो, जिसमें कोई रस न हो और जो सुरों की विद्या के विपरीत हो, बे सुरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے تال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے تال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone