تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلی" کے متعقلہ نتائج

مَلیا میٹ ہو

(بد دعا دینا، کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، غارت ہو

مَلیچھ

جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان

مَلیال

ملابار ، ملیالم

مَلیرِیَل

ملیریا کا ، ملیریا سے متعلق یا منسوب ، ملیریائی ۔

مَلیچِھت

جاہلوں کی طرح یا قواعد کے خلاف بولا ہوا، غیر ملکی، غیر آریائی، ایک غیر ملکی یا ناخالص زبان تقریر جو قواعد کے مطابق نہ ہو

مَلیامیٹ

زمین پر نشان ڈال کر کھیلے جانے والے ایک قدیم کھیل کی اصطلاح جس میں ایک منزل پر جسے ’ملیا' کہتے ہیں تمام گوٹوں کو ہٹا دینے کے لیے’ملیامیٹ' کی آواز لگائی جاتی تھی یعنی سب گوٹیں ہٹا دی جائیں

مَلی مَیدان

ظاہر ، نمایاں ، واضح نیز عام

مَلیریائی

ملیریا (بخار) سے منسوب یا متعلق ، ملیریا بخار کا ، جس کے باعث ملیریا پھیل جائے نیز جہاں ملیریا پھیلتا ہو یا پھیلا ہوا ہو (عموما ً علاقہ) ۔

مَلیچ دیش

وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک

مَلیریا کُش

ملیریا بخار کو ختم کرنے والا ، ملیریا مار (دوا) ۔

مَلیشِیائی

ملک ملیشیا سے منسوب یا متعلق (زبان یا باشندہ وغیرہ) ، ملیشیا کا ۔

مَلیچ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

مَلیچ جات

ملیچھ قوم کا آدمی ، جنگلی یا وحشی آدمی ؛ پہاڑی

مَلیچ واک

غیر ملکی یا غیر آریائی زبان بولنے والا

مَلیچھ دیس

مَلیچھ جات

مَلیچھ واک

غیر ملکی یا غیر آریائی زبان بولنے والا

مَلیچھ جاتی

مَلیچ بھاشا

غیر ملک کی زبان ؛ مراد : ہندی جس میں عربی فارسی کے لفظ ملے ہوں

مَلیچھ دیش

مَلیریا بُخار

رک : ملیریا ۔

مَلیچھ بھاشا

مَلیچھ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

مُنہ پَر خاک مَلی ہے

مفلسی کو ظاہر کیا اور دولت کو چھپایا ہے

مُنہ پَہ خاک مَلی ہے

مفلسی کو ظاہر کیا اور دولت کو چھپایا ہے

خاک مَلی

خراب ، اجڑا ہوا ، تباہ .

مَکْڑی مَلی جانا

مکڑی پھرجانا، جسم پر مکڑی کا چیپ یا لعاب لگ جانا، جس سے اس جگہ دانے نکل آتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلی کے معانیدیکھیے

مَلی

maliiमली

وزن : 12

Urdu meaning of malii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of malii

  • rub, massage, wrench, squeeze

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone