تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹلی" کے متعقلہ نتائج

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

ٹِلی لی

بیچ کی اُنگلی نچا کر چِڑانے کی آواز جو منْھ سے نکالتے ہیں

ٹِلی لِلی

۔مونث۔ بیچ کی اُنگلی نچاکر چڑانے کی آواز۔

ٹِلیا

چوزہ ، مرغی کا بچہ، پٹھا، چھوٹی مرغی ؛ (تحقیراً) موٹی نوجوان عورت

ٹِلی لی بھوں

بچے اور اکثر آوارہ لڑکے کسی برہنہ بچے یا لڑکے کو دیکھ کر شرارت سے چھیڑتے ہیں.

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

ٹَلیِک

ذرا ، کچھ.

ٹِلی لِلی جَھر

rude expression of derision

ٹَلّیں مارْنا

زٹل ہانکنا، جھوٹی باتیں بنانا

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس

مصیبت تھوڑی دیر کے لیے ٹلنا بھی بسا غنیمت ہے، جان بچ جائے تو سمجھو بزار برس کی زندگی ملی ۔

بھلا کہیں ٹوٹکوں سے گاج ٹلی ہے

بغیر اصل وجہ دور کئے کچھ حاصل نہیں ہوتا

جان بَچی بَلا ٹَلی

(مجازاََ) مصیبت دور ہوجانا، کسی مصیبت یا پریشانی سے پیچھا چھوٹ جانا

سَر کِی ٹَلِی جان پَر آئی

ایک طرف مصیبت ٹلی دوسری طرف سے آئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹلی کے معانیدیکھیے

ٹلی

Taliiटली

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی
  • (باجا سازی) چھوٹی قسم کے مجیرے یا گھنْگرو کی وضع کی گھنٹیاں جو باجے والے باجوں کے ساتھ بجاتے ہیں یا دف کی قسم کے باجوں کے گھیروں میں باجے کے ساتھ آواز دینے کو لگا رکتھے ہیں

شعر

Urdu meaning of Talii

  • Roman
  • Urdu

  • rath kii nashist ke niiche baGlo.n me.n lagii hu.ii pyaalii kii shakl kii chhoTii chhoTii patlii ghanTiyaa.n jo rath kii harkat se bajtii rahtii hai.n jis se raahgiir Khabardaar ho kar raaste se ek taraf hojaate hain, ghanTii
  • (baajaa saazii) chhoTii kism ke majiire ya ghan॒garo kii vazaa kii ghanTiyaa.n jo baaje vaale baajo.n ke saath bajaate hai.n ya daf kii kism ke baajo.n ke ghero.n me.n baaje ke saath aavaaz dene ko laga rakthe hai.n

English meaning of Talii

Noun, Feminine

  • postponed, deflected

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

ٹِلی لی

بیچ کی اُنگلی نچا کر چِڑانے کی آواز جو منْھ سے نکالتے ہیں

ٹِلی لِلی

۔مونث۔ بیچ کی اُنگلی نچاکر چڑانے کی آواز۔

ٹِلیا

چوزہ ، مرغی کا بچہ، پٹھا، چھوٹی مرغی ؛ (تحقیراً) موٹی نوجوان عورت

ٹِلی لی بھوں

بچے اور اکثر آوارہ لڑکے کسی برہنہ بچے یا لڑکے کو دیکھ کر شرارت سے چھیڑتے ہیں.

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

ٹَلیِک

ذرا ، کچھ.

ٹِلی لِلی جَھر

rude expression of derision

ٹَلّیں مارْنا

زٹل ہانکنا، جھوٹی باتیں بنانا

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس

مصیبت تھوڑی دیر کے لیے ٹلنا بھی بسا غنیمت ہے، جان بچ جائے تو سمجھو بزار برس کی زندگی ملی ۔

بھلا کہیں ٹوٹکوں سے گاج ٹلی ہے

بغیر اصل وجہ دور کئے کچھ حاصل نہیں ہوتا

جان بَچی بَلا ٹَلی

(مجازاََ) مصیبت دور ہوجانا، کسی مصیبت یا پریشانی سے پیچھا چھوٹ جانا

سَر کِی ٹَلِی جان پَر آئی

ایک طرف مصیبت ٹلی دوسری طرف سے آئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone